
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: ربھیجا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مالک و خالق کی جانب سے انسانیت کی بہتری کے لئے فراہم کردہ اصول وقوانین کو عملی زندگی میں اَپنا ...
کیا میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے ؟
جواب: رب العزت نےو اضح لفظوں میں ارشاد فرمادیا کہ کوئی بھی جان کسی دوسرے کے کئے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گی۔علامہ علی قاری علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:” واختلف ا...
جواب: رب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے ،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔اے ہمارے رب! ب...
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: ربات سے اخذ کیے گئے ہوں۔ اسلامی فکر کے مطابق انسان دنیا میں ایک خاص مدت کے لیے آیا ہے، یہ کھیتی ہے، یہاں نیک عمل اور خیر کی فصل کاشت کرنا مقصود ہے...
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
سوال: مزارات پرجاکربعض لوگ انہیں ڈائریکٹ مخاطب کرکے اپنی حاجات بیان کرتے ہیں اوران سے مددمانگتے ہیں ۔ مثلاً یاولی اللہ ! میں فلاں بیماری میں مبتلاہوں ، مجھے شفاعطاکردیں ،یاداتاصاحب ! مجھے بیٹاعطاکردیں ۔ کیا شریعت مطہرہ میں ا س امرکی اجازت ہے؟
برا خواب نظر آئے تو اس پر کیا کرنا چاہئے ؟
جواب: رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔ ) اور بُری خواب بلا و امتحان ہے اس پر صبرکرو کسی سے نہ کہو رب سے عرض کرو ان شاءاللہ دفع ہوجائے گی۔(مراۃ المناجیح ،جلد6،صفح...
کیا امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے اللہ عزوجل کا دیدار کیا ہے؟
جواب: ربہ بعین راسہ حین اسری بہ کما ذھب الیہ اکثر الصحابة“ترجمہ:مذہب اصح وراجح یہی ہے کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے شبِ معراج اپنے رب کوجاگتی آنکھ سے...
کیا کسی بزرگ نےعشاء کہ وضو سے فجر پڑھی ہے؟
جواب: ربعین سنۃ“یعنی امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نےچالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا فرمائی“ (الدر المختار مع رد المحتار،ج1،ص126،دار المعرفۃ...
حالتِ نزع میں ایمان قبول کرنا معتبر ہے یا نہیں ؟
جواب: رب تعالیٰ فرماتا ہے: حَتّٰۤی اِذَا حَضَرَ اَحَدَہُمُ الْمَوْتُ قَالَ اِنِّیْ تُبْتُ الۡـٰٔن.. الخ بعض علماء نے فرمایا کہ ملک الموت ہر مرنے والے کو نظر...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)