
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟
پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: سورت ملانا یا قرآن پاک کی ایک بڑی آیت جو چھوٹی تین آیتوں کے برابر ہو یا تین چھوٹی آیتیں پڑھنا واجب ہے اور یہ واجب ان ہی رکعتوں میں ادا ہوگا،(یہ مسئل...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: پہلے کچھ اصول ذہن نشین فرما لیجئے تاکہ جواب کو سمجھنا آسان ہو جائے ۔ (1)وطن کی تین قسمیں ہیں : ( الف) وطن اصلی:اس سے مراد کسی شخص کی وہ جگہ ہے جہ...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: سورت پڑھتے ہوئے کوئی آیت چھوڑدی جبکہ ما یجوز بہ الصلوٰۃ قراءت کرچکا تھا تو اس کی نماز درست ہوگئی۔(فتاوٰی قاضی خان ، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 140-139،...
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: پہلے اور بعد، دونوں حالتوں کو شامل ہے۔دوسری بات یہ کہ لفظ (اِذ ْ) ظرفیہ ہے جو ہر زمانے کو گھیرے ہوئے ہے۔یعنی قبل ِ وصال اور بعد از وصال دونوں مراد ہی...
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق سنتِ مُؤکدہ ہیں ، البتہ فرضوں کے بعد والی سنتوں میں اختلاف ہے ۔ امام اعظم ابوحنیفہ اور امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْ...