سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 3737 results

151

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟

151
152

وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

جواب: صاحبِ بحر نے یوں بیان فرمائی ہے کہ جب دعائے قنوت کے محل میں واقع ہونے یا نہ ہونے میں شک ہوجائے تو شک کی حالت میں دعائے قنوت کے اعادے کا حکم ہے تاکہ و...

152
153

اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟

جواب: پہلے پہلے رات میں ہی نیت کی جائے ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : رمضان کے آخری عشرے کااعتکاف اگرچہ سنت ہے لیکن اس کوشروع کرنے سے یہ لازم وواجب ہوجات...

153
154

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟

154
155

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: صاحب کنزکے کلام کے زیادہ لائق پہلاقول ہے۔(نھرالفائق،کتاب الصلاۃ،ج01،ص166،مطبوعہ کراچی) اورتبیین الحقائق میں اس کی وضاحت یوں فرمائی:وقوله إلا عصر ي...

155
156

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔

156
157

نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟

جواب: صاحب درمختار کا) قول کہ اس طرح مسلسل تکبیرات کا ہونا پایا جائے گا یعنی اگر وہ قبل ازقراءت تکبیرات پڑھتا ہے اور امام کے ساتھ قراءت کے بعدبھی اس نے تکب...

157
158

تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا

سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟

158
159

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: پڑھے گا ،اس پر اکتفا کرتے ہوئے اور ”وجھت وجھی“ نہیں ملائے گا مگر نوافل میں۔(الدر المختار مع الشامی، جلد2،صفحہ 231،مطبوعہ:بیروت) علامہ ابنِ عابدین ...

159
160

شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟

160