
آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
سوال: آنکھ میں کاجل لگا ہوتو وضو اور غسل ہوجائے گا؟ یا پھر وضو اور غسل سے پہلے کاجل صاف کرنا ہوگا؟
دو بار ہمبستری کی تو غسل کتنی بار کرنا ہوگا ؟
سوال: رات کو بیوی سے دو بار ہمبستری کی، تو صبح دوبار غسل کرنا ہوگا یا ایک بار غسل کرنا کافی ہوگا؟
جواب: اصول یہ ہے کہ اگر ایک مجلس میں ایک ہی آیتِ سجدہ کی تکرار کی جائے، تو اِس سے ایک ہی سجدہ تلاوت واجب ہوگا، اور اگر آیتِ سجدہ تبدیل ہو جائے یا مجلس تبد...
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: اصول سمجھ لیں کہ جس طواف کے بعد سعی ہوگی، اس طواف میں رمل سنت ہے اور اگر وہ طواف حالتِ احرام میں کیا جائے تو اضطباع بھی سنت ہے،ورنہ نہیں۔ اس اص...
ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: میں آگ لگا رہا تھا، آگ لگانے کے لئے لکڑی کے اگلے حصے پر شاپر لگا کر اس کو تیلی لگائی، تو شاپر فوراً آگ پکڑ کر پگھلنا شروع ہوگیا اور اس کا کچھ حصہ پگھل کر میری ہتھیلی اور انگلیوں کے درمیان لگ گیا،جس کو اتارنے کی کوشش میں درد بھی ہورہا ہے اور زیادہ کوشش کی تو کھال بھی اتر سکتی ہے ، اس صورت میں وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: اصول ذہن نشین فرما لیجئے تاکہ جواب کو سمجھنا آسان ہو جائے ۔ (1)وطن کی تین قسمیں ہیں : ( الف) وطن اصلی:اس سے مراد کسی شخص کی وہ جگہ ہے جہاں اس کی ...
میت کو غسل اور کفن دینے کی فضیلت
سوال: میت کو غسل دینے کی فضیلت حدیث کی روشنی میں بتا دیں۔
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
جواب: اصول یہ ہے کہ نفع فریقین باہمی رضامندی سے جتنا چاہیں فیصدکے اعتبارسے مقرر کرسکتے ہیں، چاہے آدھاآدھا ہو یا کم زیادہ ہو، البتہ نقصان ہونے کی صورت میں ...
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
جواب: اصول یہ ہے کہ شریک (Partners) کاروبار کے حقیقی نفع میں سے باعتبار ِفیصد، حصہ دار ہوتے ہیں، جبکہ یہاں بکر کو اولاً ٹوٹل سیل کا 2 فیصد دینا ہوگا، ا...