
سورۃ الاخلاص میں الصمد کوسین کے ساتھ السمد پڑھا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “ کی جگہ’’ السمد‘‘ پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم ہے؟
لوطی کے مرنے کے بعداس کی قبرکی منتقلی
سوال: کیا لواطت یعنی مرد کے ساتھ غلط کام کرنے والے مرد کی لاش مرنے کے بعد قومِ لوط کے قبرستان میں ڈال دی جاتی ہے؟
سوال: لوگ کہتے ہیں کاروبار میں جھوٹ بولنا ، جائز ہے ۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟ اگر صحیح ہے تو کب جائز ہے ؟ ورنہ غلط ہے تو اس کی رہنمائی فرمائیں؟
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک محلے کی مسجد میں عصر تا مغرب چھوٹے بچوں کا مدرسہ لگتا ہے، جس میں اس مسجد کے مؤذن صاحب بچوں کو مدرسہ پڑھاتے ہیں، مؤذن صاحب کو مؤذنی کی سیلری کے ساتھ ساتھ، مدرسہ پڑھانے کی اضافی سیلری بھی اسی مسجد کے چندے میں سے ہی دی جاتی ہے۔ اب مسجد سے متصل ایک مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے، اور دونوں کا مین گیٹ ایک ہی ہے۔ وہی بچے اس مدرسے میں پڑھیں گے، بس مدرس اور اس مدرسے کی ٹائمنگ تبدیل ہوگی۔ اب یہاں سوال یہ ہے کہ کیا مؤذن صاحب کا مدرسہ پڑھانے کی سیلری لے کر، مسجد میں مدرسہ پڑھانا اوران کو مسجد کے چندے سے سیلری دینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ نیز مسجد سے متصل جو مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے، کیا وہاں پڑھانے والے مدرس کی سیلری مسجد کے چندے سے دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا سورہ توبہ سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: غلط مشہور ہے کہ سورۂ توبہ سےتلاوت شروع کی جائے تو بسم اللہ نہ پڑھی جائے ہاں اگر پہلے سے تلاوت کررہا تھا اور اب سورۂ توبہ آگئی تو پھر نہ پڑھی جائے۔ص...
ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی شخص ساری زندگی نمازپڑھتارہا،لیکن بعدمیں معلوم ہواکہ وہ غلط نمازپڑھتاتھا(نمازکی شرطیں پوری نہ ہوئیں۔یاعمل کثیرکرتاہو،وغیرہ وغیرہ)توکیااس کواعادہ کرناپڑےگایاقضا؟نیزاس کاطریقہ بھی بتادیں۔
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: غلط مسئلہ بیان کیا ہے، لہذا ان سب پر لازم ہے کہ وہ اس گناہ سے توبہ کریں اور آئندہ بغیر علم کے ہرگز کوئی شرعی مسئلہ بیان نہ کریں۔ اس طرح کے مسائل غیر...
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: غلط ہے۔ ایسا نظریہ رکھنے والا اللہ ور سول عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے احکامات سے جاہل ہے ۔ مسلمان اللہ و رسول عزو جل و صلی اللہ تعالیٰ عل...