سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 1658 results

151

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

151
152

بچی کا نام طوبی رکھنا

جواب: اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ پڑھیں ۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں ،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی...

152
153

چھوٹے بچوں کو سونے کا زیور پہننا کیسا؟

جواب: لڑکیوں کو تو سونے کے زیورات پہنانا جائز ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ مرد کو سونے کے زیورات پہننا جائز نہیں ہے اور اگر چھوٹے بچے یعنی لڑکے کو پہنائیں گے تو...

153
155

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟

155
156

عروش نام رکھنا کیسا؟

جواب: اسلامیات،لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2329، دار...

156
157

عورت کا ہاتھ ،پاؤں وغیرہ کے بال صاف کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لڑکیوں کا اپنے ہاتھ ، بازو ، پیروں کی انگلیوں ، ٹانگوں کے بال صاف کرنا اور ابرو بنوانا، جائز ہےیا نہیں ؟

157
158

کونڈوں کی نیاز حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے لیے ہے یا امام جعفر صادق رضی اللّٰہ عنہ کے لیے؟

جواب: اسلامی زندگی ،صفحہ76،مکتبۃ المدینہ ،کراچی ) مزید فرماتے ہیں:’’رجب کے مہینہ میں22تاریخ کو کونڈوں کی رسم بہت اچھی اور برکت والی ہے۔مگر اس میں سے یہ قید...

158
159

"مشعل" نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب: اسلامیات، لاہور) فیروز اللغات میں ہے” مشعل: روشنی کی جگہ، چراغ دان، بہت موٹی بتی، شمع۔"(فیروز اللغات، ص 1312، فیروز سنز، لاہور) الفردوس بماثور ال...

159
160

عورت کا کان اور ناک چھدوانا اور ان میں زیور پہننا کیسا؟

جواب: لڑکیوں کے کان چھیدنے میں کوئی حرج نہیں۔(درمختار، ج9، ص693، مطبوعہ کوئٹہ) اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھ...

160