
قربانی کی گائے نے ذبح سے پہلے یا بعدبچہ جَن دیا، اس کے متعلق احکامات
جواب: مردہ ہو تواس کو پھینک دیں کہ مردار ہے۔ بہار شریعت میں ہے:”قربانی کی اور اس کے پیٹ میں زندہ بچہ ہے تواسے بھی ذبح کر دے اور اسے صرف میں لاسکتا ہے او...
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
جواب: مردہ ملااس کابھی نہلانافرض ہے، پھراگرنکالنے والے نے غسل کے ارادے سے نکالتے وقت اس کو غوطہ دے دیاغسل ہوگیاورنہ اب نہلائیں۔‘‘ (بہارشریعت،جلد1، صفحہ 324 ...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: حکم میں ہے ،لہذااگراس کا وہاں سے حج کرنے کاارادہ ہواتواب اس کے احرام کی جگہ بھی پوراحرم ہے تواس کے لیے بھی سنت یہی ہے کہ حج کااحرام باندھ کرمنی جائے ...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: حکم ہے کہ اس کی خوشبو ایسی ہو کہ جس کا رنگ ظاہر ہو اور مہک پوشیدہ ہو،تا کہ خوشبو کی مہک اجنبی نامحرموں تک جانے والی نہ ہوکہ یہمعاذ اللہ عزوجل فتنے ...
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: حکم میں ہے کہ اس کےلیے کسی کام کی وجہ سے مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہو نا، جائز ہے ،مکی اور جو مکی کےحکم میں ہو ،اس کےلیے حجِ تمتع و ...
میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم
جواب: مردہ کو بھی اس چیز سے ایذا ہوتی ،جس سے زندہ کو ہوتی ہے۔(فتاوی شامی، کتاب الطھارۃ، فصل فی الاستنجاء، ج 1، ص 612،مطبوعہ پشاور) جن چیزوں کی میت کوحاج...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
جواب: مردہ، اس کی خلقت تمام ہو یا نا تمام بہر حال اس کا نام رکھا جائے اور قیامت کے دن اس کا حشر ہوگا۔ “(بھارِ شریعت ملتقطاً، جلد1،صفحہ 841، مکتبۃ المدینہ، ک...
زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا
جواب: مردہ کی تجہیز و تکفین یا مسجد کی تعمیر میں نہیں صرف کر سکتے کہ تملیک فقیر نہیں پائی گئی۔“(بہار شریعت ، جلد1،صفحہ890، مکتبۃ المدینہ،کراچی) اسی میں ...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)