
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میرے والدمحترم کی ملکیت میں 45لاکھ روپےکی مالیت کاایک مکان ہے ، جسے وہ فروخت کرکے اس کی رقم بچوں میں شرعی طریقۂ کارکے مطابق تقسیم کرناچاہ رہے ہیں۔ہم پانچ بھائی اورتین بہنیں ہیں اورہماری والدہ بھی حیات ہیں۔ارشادفرمائیں کہ ہربھائی اورہربہن کوشرعی اعتبارسے کتنی رقم ملےگی؟نیز میرےوالدصاحب اپنے لیے اورمیری والدہ کے لیے کتنی رقم رکھ سکتے ہیں؟
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
جواب: مکان یا دکان پر قبضہ کرنے کے بعد کرائے پر دینے سے جو کچھ کرایہ حاصل ہوگا، وہ سب مشتری کی ملک ہے، اس کی رضامندی کے بغیر بیع کو ختم کرکے دکان واپس لےلی...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔
جس ولیمےمیں میوزک ہو ، وہاں شرکت کرنا
جواب: مکان وغیرہ کے دوسرے حصے میں ہیں۔ جس جگہ کھانا کھلایا جائے گا، وہاں نہیں، تو بیٹھ سکتےہیں اور کھانا کھا سکتے ہیں۔ البتہ اگر شرکت کرنے والے مقتدیٰ و پی...
بیوی کو جوگھر مہر میں دیا،تو کیا شوہر اس گھر میں رہ سکتا ہے ؟
جواب: مکان دیاہے ، آپ کی بیوی اُس مکان کی مالکہ ہے ،پس ایسی صورت میں بیوی کی رضامندی کے ساتھ آپ اس مکان میں رہ سکتے ہیں ۔...
اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
جواب: مکان میں ہونے سے پاک ہے اور جب وہ مکان میں ہونے سے پاک ہے توجِہَت(یعنی سَمت)سے بھی پاک ہے ، (اِسی طرح )اُوپر اور نِیچے ہونے سے بھی پاک ہے ۔"(شرحُ الْع...
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
سوال: ہم دو پلاٹ قسطوں پر خریدنا چاہتے ہیں، ایک پر مکان بنائیں گے اور ایک پلاٹ کو سیل کر کے اس سے حاصل ہونے والی رقم سے گھر تعمیر کریں گے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ان پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا؟
اللہ پاک کیلئے اوپر والا بولنا کیسا؟
جواب: مکان میں ہونے سے پاک ہے اور جب وہ مکان میں ہونے سے پاک ہے توجِہَت(یعنی سَمت)سے بھی پاک ہے ، (اسی طرح )اوپر اور نیچے ہونے سے بھی پاک ہے ۔اور حضرتِ علام...
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
جواب: مکان وغیرہ لے کر زمین سے دست بردار ہو جائیں اور یوں وہ زمین آپ کے شوہر کی ہو جائے گی اور آپ کا اس زمین پر کوئی مطالبہ نہ رہے گا۔ مال کے بدلے میں م...
کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: مکان یا دکان کو کرایہ پر دے دیا، اگر اتنے ہی کرایہ پردیا ہے جتنے میں خو دلیا تھا یاکم پر جب تو خیر اور زائد پر دیا ہے تو جوکچھ زیادہ ہے ،اسے صدقہ کردے...