سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 3971 results

151

جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟

سوال: میں نے جائے نماز پر نماز پڑھی ،نماز پڑھنے کے بعد دیکھا تو جائے نماز کے نیچے ایک درہم سے زیادہ نجاست غلیظہ لگی ہوئی تھی،مگر جائے نماز کافی موٹی تھی ،اس نجاست کا اثر اوپر کے حصے کی طرف ظاہر نہیں ہواتھا ،اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں ؟

151
154

شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام

سوال: شرعی مسافر نے جان بوجھ کر یا بھولے سے نماز میں قصر نہ کی اور مکمل چار رکعتیں پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

154
155

کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

جواب: ہاتھ لگانا شوہر کے لیےبھی ناجائز ہے۔ جنازے کو کندھا دینے کی فضیلت سے متعلق ترمذی شریف کی حدیثِ مبارک حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ س...

155
156

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: نمازِ جمعہ کے لیے پابندی کے ساتھ غسل کرنا چاہئے،اس کی ترغیب کئی احادیث میں موجود ہے۔البتہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں،بلکہ سنتِ غیرِ مؤکدہ ہے اور یہ...

156
157

پیر صاحب سے بیعت کی شرعی حیثیت

جواب: ہاتھ پر لوگ بیعت کرتے ہیں۔ اور جو شخص مرشدِ عام کو مانتا ہے، مثلاً سنی صحیح العقیدہ ہے کہ اللہ ورسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کومان...

157
158

نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا

سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟

158
159

فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟

159
160

دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟

سوال: حال ہی میں ایک امام کی ویڈیو آئی ہے کہ جماعت کراتے ہوئے سجدہ میں ان کا انتقال ہو گیا ۔ اس تناظر میں سوال یہ ہے کہ اگر امام کا رکوع یا سجدے میں انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟

160