
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
جواب: کسی ملک میں ادا کرنے کے بعد دوسرے ملک میں گیا تو روز وجوب یعنی عید الفطر کی صبح صادق کے وقت جہاں مؤدی ہوگا اس وقت جتنا صدقہ فطر اس پر واجب ہوگا وہ ادا...
قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: کسی کے پاس حاجتِ اصلیہ سے زائد کپڑے ہوں یا زائد اشیاء ہوں مثلاً ٹی وی ہو اور ان کی مشترکی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی رقم کے برابر پہنچ جائے تو ایسا...
بی سی جمع کرنے والی کا جمع شدہ رقم اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا
جواب: کسی قسم کاکوئی تاوان لازم نہیں آتاجبکہ بی سی میں اگرکوئی رقم لے کرمفرورہوجائے تب بھی بی سی جمع کرنے والے پر سب کوان کی جمع کرائی گئی رقم کی مثل دینالا...
بینک میں زیور گروی رکھ کر قرض لینا
جواب: کسی قسم کا نفع شرط ٹھہرالینا سود اور سخت حرام و گناہ ہے۔چنانچہ حدیث پاک میں ہے:” کل قرض جر منفعۃ فھو ربا“ہر قرض جو نفع لائے وہ سود ہے۔(کنزالعمال،جلد 6...
جواب: کسی چیزکی بیع(خریدوفروخت) نہیں ہورہی(یعنی ایسا نہیں ہےکہ ایک طرف سے کوئی چیزدی جاری ہواور اس کے بدلے میں رقم لی جارہی ہو)،بلکہ یہاں رقم جمع کرواکر ق...
جو رقم صدقہ کی نیت سے رکھی ہو اس سے کسی کو قرض حسنہ دینا کیسا؟
سوال: ہم گھر میں کچھ رقم اس نیت سے الگ رکھتے رہتے ہیں کہ ہم اس کو نیک کاموں میں خرچ کریں گے، سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان جمع ہونے والی رقم میں سے کچھ رقم کسی کو قرضِ حسنہ کے طور پردے سکتے ہیں؟
قرض دے کر قرض کی وصولی انفلیشن ایڈ کرکے لینے کا حکم
جواب: کسی اور بڑھنے والی چیز مثلاً گھر یا ڈالر وغیرہ کے ریٹ بڑھنے کے مطابق پیسے بڑھا کر نہیں دیے جائیں گے اگر ایسا کیا گیا تو یہ سود و حرام ہےاور اگر اس طرح...
سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں، تو وہ ادائیگی کیسے کرے؟
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: کسی آلہ سے کی گئی ،اس میں بحکمِ حدیث نصف عشر واجب ہے۔(بحر الرائق،جلد 2،صفحہ256،مطبوعہ: بیروت) بدائع الصنائع میں ہے:”ما سقی بغرب او دالیۃ او سانیۃ...