
کرایہ پر دئیے جانے والے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: قسم کے اموال پر ہوتی ہے: (1) سونا، چاندی (اس کے ساتھ تمام ممالک کی کرنسی اور پرائز بانڈبھی شامل ہیں)۔ (2) چرائی کےجانور۔ (3) مالِ تجارت (مالِ تجارت سے...
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
موضوع: جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنے کا شرعی حکم
کیا فرشتوں سے مدد مانگ سکتے ہیں؟
جواب: قسم کااختیارنہیں رکھتی۔ فرشتے مددگار ہوتے ہیں اس کے متعلق قرآن پاک کی یہ آیت کریمہ دلیل ہے کہ ” فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَ...
دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ، پیتل وغیرہ کا کڑا پہنا ہوتا ہے ، اور ان میں سے جو نمازی ہوتے ہیں وہ اس کے ساتھ ہی نماز ادا کر لیتے ہیں۔ شرعی راہنمائی درکار ہے کہ مرد کے لیے دھات کا کڑا پہننا کیسا ہے؟ اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
دوران دعا یا رسول اللہ انظر حالنا پڑھنا کیسا؟
جواب: قسم! ہم اُٹھنے بھی نہ پائے تھے، باتیں ہی کر رہےتھےکہ وہ ہمارے پاس آئے،گویاکبھی نابیناہی نہ تھے۔(سنن ابن ماجہ،ج01،ص 441، حدیث نمبر1385، داراحیاء الکتب ...
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
جواب: شرعی رو سے ایک فضولی عمل تھا جو زید کی اجازت پر موقوف تھا،جب زید نے بعد میں اس خریدو فروخت کو منظور نہ کیا تو بیع باطل ہوگئی ۔ اب اس جگ...
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
جواب: شرعی ہاتھوں کوایساخون لگانے یا دیواروں پر اس خون کےچھاپے لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے کہ یہ بلا اجازت شرعی کسی پاک چیز کو ناپاک کرنا ہےاوربلااجازت شرع...
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں AUSTRALIA میں رہتاہوں ،یہاں ایک مسلمان گوشت فروش ہے۔ وہ سلاٹرہاوس میں جاکربکرے اورگائے ہاتھ سے چھری پکڑکرتکبیرپڑھ کر ذبح کرتاہے۔سلاٹر ہاوس کفار(غیرکتابیوں)کی ملکیت ہے۔جوجانوروہ مسلمان ذابح نےذبح کیے ہوتے ہیں،ان کوکھال اتار کرنمبرالاٹ کرکے سلاٹرہاوس میں سردخانے میں رکھ دیاجاتاہے۔پھرچوبیس گھنٹے بعد مسلمان گوشت فروش وہ سالم ذبح شدہ جانوروہاں سے خریدکرلاتے ہیں،اور مسلمانوں کوبیچتے ہیں۔مسلمان قصابوں کے بقول ان کے ذبح شدہ جانور(جن پرنمبرالاٹ کیےجاتے ہیں)وہ کفارکے ذبح کیے ہوئے جانوروں کے ساتھ تبدیل ہوجائیں ایسانہیں ہوتا،سردخانے وغیرہ پرماموربھی تمام مزدورغیرمسلم (غیرکتابی)ہوتے ہیں اوران کاکہنا ہے کہ یہ وہی جانورہیں جنہیں مسلمان ذابح نے ذبح کیاہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں ! (1)کیامذکورہ بالاجانور جن پرنمبرالاٹ کیے جاتے ہیں مسلمان گوشت فروشوں کویہ خریدناجائزہے ؟ (2)ان گوشت فروشوں کایہ گوشت عام مسلمان کوبیچناکیساہے؟ سائل:محمدکامران عطاری (Australia)
کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم دین محمد نے اپنی صحت و حیات میں اپنا ایک قابل تقسیم مکان اپنےدو بیٹوں کے نام کر دیا تھا۔ مگر اس کی اوپر والے حصے کی عارضی سی تقسیم ہوئی تھی، جو باقاعدہ تقسیم نہیں تھی اور وہ خود بھی وہیں رہتے رہے تھے۔ ان کا ایک تیسرا بیٹا بھی تھا جو پہلے گھر سے کہیں چلا گیا تھا۔ مگر اب ان کے فوت ہونے کے کافی عرصہ بعد وہ بھی واپس آ گیا ہوا ہے۔ اب اس کے بارے میں وضاحت سے شرعی حکم بیان فرمائیے کہ اس مکان میں اس تیسرے بیٹے کا کوئی حصہ ہو گا یا نہیں، جبکہ قانونی طور پر وہ مکان دو بیٹوں ہی کی ملکیت ہے۔ سائل: عبدالرشید عطاری (شاہدرہ، مرکز الاولیا لاہور)