
قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد کھڑا ہونے پر لقمے کا حکم
جواب: وقت لقمہ دینابدرجہ اولی جائزہوگا کہ اس میں ترک واجب سے بچانا ہے۔ نور الایضاح میں ہے ”و لو۔۔۔ قام بعد القعود الاخير ساهيا لا يتبعه المؤتم و ان قیدهــا ...
وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟
جواب: کسی بھی جُز میں نماز ادا کی جائے تو فرض ذمّہ سے ساقط ہو جاتا ہے ، ابتدائی وقت میں ہی نماز ادا کرنالازمی نہیں ،اس اختِیار کے سبب اگر کسی نے او ل وقت می...
92 کلومیٹر کا فاصلہ کہاں سے شمار ہوگا، جہاں سے چلا ہے، یا شہر سے نکل کر ؟
جواب: کسی شہر کا قصد کرے اور وہ شہر تین دن سے کم فاصلے پر ہو تو یہ مسافر نہیں ہوگا ،اور اگر اس مقصود شہر سے (پھرآگے کے لیے)نکلا اور وہ بھی تین دن سے کم فاص...
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
جواب: کسی پاک گیلے کپڑے سے اس طرح پُونچھ لیاجائے کہ نجاست کا اثر ختم ہو جائے، تو اس طرح بھی وہ جگہ پاک ہوجائے گی۔مگر اس میں یہ خیال ضروری ہے کہ نجاست ص...
سوال: اگر کوئی شخص کسی کو گالی دے، تو جواب میں سامنے والا بھی اس کو گالی دے ،تو سامنے والے شخص کا جواباً گالی دینے کا کیا حکم ہے؟
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: کسی شخص پر زکوۃ کا سال مکمل ہونے کےدن ، دین بھی موجود ہو تو اس دین کی رقم پر زکوۃ لازم نہیں ہوگی بلکہ اس رقم کو منہا کر نے کے بعد اگر اتنا مال نامی بچ...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: کسی بھی شرعی اور فطری ضرورت کے بغیر خود ساختہ جسمانی تبدیلی ممنوع ہے، لیکن مخصوص شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے بعض صورتوں میں ہمارا دین ِ رحمت ہمیں جسم...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: کسی ایک حدیثِ پاک میں بھی مخصوص مقدار کا ذکر نہیں کہ پانچ چسکیاں یا پیٹ بھر پینے سے ہی حرمت ثابت ہوگی ، چنانچہ صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، ابو داؤد ، ...
کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب: کسی وجہ سے ادائیگی نہیں کر پاتے تو پھر بینک سود ڈالنا شروع کر دیتا ہے یہ دوسرا گناہ ہوگا۔ پہلا گناہ تو اس وقت ہوا جب آپ نے کریڈٹ کارڈ بنواتے وقت فارم ...