
کیا چوہے کی مینگنیاں گرنے سے تیل ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: کچن میں رکھے ہوئے کھانے کے آئل میں چوہے کی کچھ مینگنیاں گری ہوں، جنہیں نظر آتے ہی نکال دیا جائے ، تو کیا اس صورت میں وہ تیل ناپاک ہو گا ؟
بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: بلی جس برتن کو منہ لگائے، کیا وہ برتن ناپاک ہو جاتا ہے؟
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: غنی کے لیے زکوٰۃلینا جائز نہیں ہے۔(سنن ابن ماجہ، کتاب الزکوٰۃ، باب من سأل عن ظھر غنی، جلد 1، صفحہ 589، ...
ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم
جواب: پاک ہوجائیں گے لہذا پہلے نجس کپڑوں کو الگ سے پاک کرلیاجائے پھر انہیں پاک کپڑوں کےساتھ دھویا جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...
نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا
سوال: کپڑوں پردو سے تین جگہ پیشاب کے چھینٹے پڑے ،لیکن جب کپڑے پاک کرنے لگا،تو پیشاب خشک ہو چکا تھا اور کپڑوں پر نجاست ظاہر نہیں ہو رہی تھی اور نجاست کے متعلق مختلف خیال آرہے تھے کہ فلاں جگہ ناپاک ہے یا فلاں جگہ ناپاک ، پھر جس جگہ غالب گمان تھا اس حصے کو پاک کر لیا ، کیااس صورت میں کپڑے پاک ہو گئے؟
چکناہٹ لگے ہاتھ ناپاک ہوجائیں، تو پاک کیسے کئے جائیں ؟
سوال: اگر ہاتھوں پر چکناہٹ لگی ہو، مثلاً تیل اور اس ہاتھ پر استنجا کرتے وقت یا بچے کی صفائی کرتے ہوئے نجاست لگ جائے، تو ایسے ہاتھوں کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہو گا اور اگر وہ ہاتھ پانی سے دھونے کے بعد کپڑوں کو لگا لئے جائیں، جبکہ چکناہٹ موجود ہو، تو کپڑوں تو کیا حکم ہوگا؟
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: پاک اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو اور اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئی ہے یا اس میں پاک اجزاء کے ساتھ ساتھ ناپاک...
حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم
سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم
جواب: پاک خون کپڑوں پر لگ جانا، نماز چھوڑ دینے کا عذر نہیں ،آپ پر فرض ہے کہ پاک کپڑے میں نماز وقت پر ادا کریں چاہے انہیں کپڑوں کو پاک کرلیں یا پاک کپڑے سات...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟