
غسل کے دوران مذی نکل جائے، تو کیا دوبارہ سے غسل کرنا ہوگا؟
سوال: دورانِ غسل اگر گندے خیالات آئے اور مذی کے کچھ قطرے نکل آئیں، تو کیا اس صورت میں دوبارہ سے غسل شروع کرنا ضروری ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: غسل کر کے نماز پڑھناشروع کریں اور روزہ بھی رکھیں اور پچھلے دو دنوں کی نمازیں بھی قضا کرنی ہوں گی۔ اس لیے کہ آٹھ دن کے بعد جب پیلی رطوبت آئی تو ...
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: عورت پر غسل فرض ہوجائے اورابھی نما ز کا وقت نہ ہواہوتو کیا وہ غسل کئے بغیر گھر کےکام کاج کرسکتی ہے؟
صرف غسل کے فرائض پورے کر لیے جائیں تو کیا غسل ہو جائے گا ؟
سوال: اگر کوئی غسل میں پورا وضو نہ کرے بلکہ صرف تین بار کلی اور تین بار ناک میں پانی چڑھا کر پورے جسم پر پانی بہا دے تو کیا غسل ہو جائے گا
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: غسل لذلك فدل ذلك على أن موضع الخلقة لا ينجس بالمجاورة لما خلق فيه“ یعنی اس کی دلیل یہ ہے کہ مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گوشت کو دھوئے او رپاک ...
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: غسل سے ہونا واجب ہوتا ہے، لہٰذا جس شخص نے بے وضو حالت میں عمرے کا طواف کیا، تواس کا طواف تو ادا ہوگیا،مگر طواف میں واجب طہارت کو ترک کرنے کی وجہ...
غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
سوال: غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
سوال: جس پر غسل فرض ہو ، کیا اس کے جسم کا کوئی سا بھی بے دھلا حصہ پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوجائے گا یا پھر اعضائے وضو میں سے کوئی عضو پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوگا؟ اس میں درست مسئلہ کیا ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
سوال: (1) شادی بیاہ کے موقع پر ڈھول بجانا، گانے گانا، ڈیک پر میوزک چلانا، آتش بازی کرنا کیسا؟ (2) نیز شادی کی ایسی تقریب میں عزیز و اَقارب و دوست اَحباب کا شرکت کرنا کیسا ہے؟