
رات کو دیر تک پڑھائی کرنے کی وجہ سے فجر کی جماعت ترک کرنے کا حکم
جواب: باجماعت نماز فجر ادا کرسکیں ،ورنہ جماعت چھوڑنے کی وجہ سے گنہگار ہوں گے ۔ بہار شریعت میں ہے:”عاقل، بالغ، حر، قادر پر جماعت واجب ہے، بلاعذر ایک بار ...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
جواب: باہم ان قضا نمازوں میں، یونہی قضا اور وقتی نمازوں میں ترتیب ساقط ہوجاتی ہے،لیکن اصح مذہب کے مطابق قضا نمازوں کی ادائیگی کے وقت قضا نماز نیت میں متعین ...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: بات بھی اس چیز پر دلالت کرتی ہے کہ سنت اعتکاف میں اکیسویں شب بھی داخل ہو ؛ اسی وجہ سے ائمہ اربعہ (امام اعظم ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی اور اما...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
جواب: بات کا ذکر فرمایا کہ ان کا اپنے ہم عصر علماء سے اس بات میں اختلاف ہوا کہ ظہر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کے بعد جو چار رکعات مستحب ہیں کیایہ بغیر سنتِ مؤ...
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
جواب: باطل ہے یعنی اصلاً نماز ہی ادا نہیں ہوگی ۔ اور اگر خاص اِس نما ز کا حال معلوم نہیں، مگر عادت معلوم ہے کہ غالب طور پر مذہب ِحنفی کی رعایت نہیں ...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بالخصوص جب سردیوں میں پنکھے بھی بند ہوں تو خاموشی اور زیادہ ہوجاتی ہے،اس صورتحال میں پاس کھڑے نمازی کی ہلکی سی آواز بھی تیز معلوم ہوتی ہے، ہاں اگ...
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
جواب: باع کی نیت ہو، مقتدی کے اشارے کی تعمیل کی نیت نہ ہو، کہ اشارے کی تعمیل کی نیت کرنے سے اُس کی نماز فاسِد ہو جائے گی۔ اگرامام کے لئے آگے بڑھنے کی جگہ ...
بیوی کا شوہر کی اقتدا میں نماز ادا کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟