سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 1362 results

161

نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ پہلے سورت فاتحہ پڑھنی ہےتو میں نے سورت فاتحہ پڑھ کر دوبارہ سورت فیل پڑھی اور نماز مکمل کی لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ سائل: محمداحسن عطاری (گلزار طیبہ، سرگودھا)

161
162

سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام

جواب: پڑھنا مسنون ہے، البتہ تنہانوافل پڑھنے والادعائیں پڑھے، تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، اس لیے کہ احادیث طیبہ میں جو نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَی...

162
163

میت کو دفنانے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میت کی تدفین کے بعد بعض لوگ قبر کے سِرہانے سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات "الٓمّٓ" سے "الْمُفْلِحُوْنَ"اور پاؤں کی طرف سورہ بقرہ کی آخری آیات "اٰمَنَ الرَّسُوْلُ" سے ختمِ سورہ تک پڑھتے ہیں، تو اس طر ح پڑھنا کیسا؟

163
164

تروایح میں دیکھ کر قرآن مجید سے تلاوت کرنے کا حکم

سوال: کیا تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھا سکتے ہیں ؟

164
165

مقتدی رکوع سے کھڑے ہونے پرکون سی تسبیح پڑھے ؟

جواب: اکیلے نماز پڑھ رہا ہو اس کے لئے سنت یہ ہے کہ وہ دونوں کہے ،یعنی رکوع سےاٹھٹے ہوئے”سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہ “کہے اور جب سیدھا کھڑا ہوجائے ، تو”اَل...

165
166

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: تراویح، عیدین میں اذان و اقامت نہیں، جیسا کہ ”المحیط “میں ہے۔(الفتاوى الھندیۃ، جلد01، صفحہ53،مطبوعہ کوئٹہ ) جہاں تک سائل کا یہ کہنا ہے کہ زمانہِ م...

166
167

حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا

سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری

167
168

ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟

168
169

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

جواب: تراویح و من البدع المباحۃ المصافحۃ بعد الصلاۃ۔۔۔۔ الخ“ ترجمہ : بدعت کی پانچ اقسام ہیں : بدعت واجبہ و مستحبہ وغیرہ اِس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ اُس ب...

169