سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 3047 results

161

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

جواب: امیر الحاج حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 879ھ / 1474ء) لکھتے ہیں: أن التحريمة انعقدت لصلاة موصوفة بصفة الفرضية، و هذا العارض مناف لوصف ا...

161
162

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: امیر اہلسنت حضر ت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری ضیائی دامت برکاتہم العالیہ چندے کے بارے میں سوال جواب میں یوں لکھتے ہیں :’’سُوال:مسجِد کے چندے کی...

162
163

قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟

جواب: حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں : ” عقیقہ کا گوشت آباء و اجداد بھی کھا سکتے ہیں ۔ مثل قر...

163
164

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: حضرت مریم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کے بارے میں فرمایا﴿وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓىٕكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰىكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰىك...

164
165

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟

165
166

قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ

جواب: حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیۃ کا رسالہ ”قضاء نمازوں کا طریقہ(حنفی)“ کا مطالعہ کرلیجئے۔ https://www.dawateislami.ne...

166
167

کیا چالیس سال سے بڑی عورت محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟

جواب: حضرت مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارقادری مدظلہ العالی فرماتے ہیں: ”بغير شوہر یامحرم کے عورت کاتین دن کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے یہی ظاہر ...

167
168

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟

168
169

دوبیویوں کے نفقہ کے حوالے سے تفصیل

جواب: حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :'' کھانا دو قسم ہے ایک اصل نفقہ جوزوجہ کے لئے زوج پر واجب ہے، دُوسرا اس سے زائد مثل فواکہ وپان والائچی وعطایا وہ...

169
170

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

170