
کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟
جواب: حضرت سیدناموسی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام کے عصا کاذکرہے ،جوسانپ بن جاتا تھا اورحضرت سلیمان علی نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام کےعصا کا ذکر موجود...
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل :ندیم شریف (فیصل آباد)
کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟
جواب: حضرت مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات :1422 ھ ) لکھتےہیں :”نذر کے دو معنیٰ ہیں،شرعی اور عُرفی۔نذرِ شرعی کے معنی ہیں غیر ضروری عبادت کو ...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :بے شک بندہ مومن کے درجے کو جنت میں بلند کیا جاتا ہے،تو وہ عرض ک...
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: حضرت سیدنا ابو جمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بار حضرت سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:’’عبد القیس کا وفد احکامِ شرع سیکھنے کی غر...
تمام انبیائے کرام علیھم السلام کو حضور ﷺ کا امتی کہنا
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن آیہ کریمہ"وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ" کے تحت ارشاد فرماتے ہیں :"امام علامہ تقی الملۃ ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اجازت عطافرمائی اور انہوں نے بقیہ اونٹوں کو نحر فرمایا۔(صحیح المسلم،جلد4،کتاب الحج،باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم،صفحہ 38،م...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟
جواب: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پسند کرتے تھے کہ جب امام سلام پھیرے ،تو مقتدی بھی سلام پھیر دیں ۔۔ حضرت عتبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، کہتے ہیں ہم نے نبی...
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا علم حضرت ابو بکر صدیقرضی اللہ عنہ سےز یادہ تھا؟