
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: تعبیرات میں ”صلح“ کا صیغہ استعمال ہوتا ہے، چنانچہ ﴿ وَالصُّلْحُ خَیْرٌ ﴾کے تحت امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: اثر و رسوخ رکھتے ہوں ،تو بیوہ کا حصہ یہ کہہ کر کھا جاتے ہیں کہ بیوہ آگے شادی کر لے تو اس کا حصہ نہیں بنتا ۔ اسی طرح یتیم بچوں کا حصہ مختلف حیلے بہانوں...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
دیوارمیں لگی ٹائل ناپاک ہوگئی توخشک ہونے سے پاک ہونے کا حکم
جواب: اثر ختم ہو جائے تو وہ ٹائل پاک ہو جائے گی اور اگر نجاست کا اثر باقی ہے تو پھر اسے دور کرنا ضروری ہے ،چونکہ دیوارزمین کے ساتھ متصل ہوتی ہے لہذا وہ زمین...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: اثر نہیں پڑے گا، کیونکہ مقتدی قعدہ اُولیٰ میں امام سے پہلے تشہد مکمل کر لے،تو اب تیسری رکعت کے لیے کھڑا نہیں ہوسکتا، کہ امام کی اتباع واجب ہے اور امام...
جواب: اثرظاہر ہویا کوئی شرعا معتبر آدمی بتادے،توجس جگہ وہ ناپاک کیچڑلگے،وہ جگہ ناپاک ہو جائے گی،لیکن یاد رہےکہ صرف شک و شبہہ کی بنیاد پر کہ ہو سکتا ہےاس کی...
جس فرش پر نجاست گر کر خشک ہوگئی ہو اس پر نماز پڑھنا
سوال: فرش پرنجاست گری تھی لیکن اب فرش صاف ہے، نجاست کااثراس پرنہیں ہے تواب وہاں ایسامصلی بچھاکرنماز پڑھناکہ جس کاپیشانی لگنےوالاحصہ باریک ہے ،یہ کیساہے؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
جواب: اثر قرار پاتی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں خالد اور زید کا عقدِ مضاربت کے ذریعے کام کرنا، درست ہے، لیکن خالد (رَبُّ المال /Investor) کا عقدِ مضار...
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟