سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 419 results

161

عدت والی کاڈاکٹرکے پاس جانا

سوال: عدت کی حالت میں عورت ڈاکٹر کے پاس جاسکتی ہے؟

161
162

زنا کے بعد نکاح کی تفصیل

سوال: اگر کسی غیر شادی شدہ لڑکی نے معاذاللہ ،زنا کیا ،اور اس کے بعداس کانکاح ہوناہو،توکیااس پراس زناکی وجہ سے عدت لازم ہوگی ؟

162
163

کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

جواب: عدت میں ہوتواس سے نکاح نہیں ہوسکتا،خواہ وہ عدت طلاق کی ہویاوفات کی یامتارکہ کی یاوطی بالشبہ کی ،اورحمل ثابت النسب ہویامعاذاللہ عزوجل زناکاہومثلا زانیہ...

163
164

شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟

164
165

اسلام میں عورت کا تسمے والے بوٹ پہننا کیسا ہے ؟

سوال: تسمے والے بوٹ خواتین پہن سکتی ہیں ؟

165
166

بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: زید کی سالی ابھی عدتِ وفات میں ہے، کیا عدت پوری ہونے کے بعد زید کا سالی سے نکاح کرنا ، جائز ہے؟ جبکہ زید کی بیوی اُس کے نکاح میں موجود ہے۔ بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ سالی اگر بیوہ ہوجائے تو اب بیوی کی موجودگی میں بھی اُس بیوہ سالی سے مرد نکاح کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

166
167

عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟

سوال: طلاق رجعی کی عدت میں اگر عورت رجوع کے الفاظ کہہ لے، مثلاً عورت مرد سے کہے کہ "میں تم سے رجوع کرتی ہوں،" تو کیا اس صورت میں بھی رجوع ہوجائے گا ؟

167
168

خواتین کاآئی بروز کو بلیچ کرنا

سوال: کیا خواتین آئی بروز کو بلیچ کر سکتی ہیں ؟

168
169

وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟

سوال: عدتِ وفات میں شرعی پردے کا لحاظ کرتے ہوئے عورت کا نوکری کرنے کے لئے گھر سے باہر جانا کیسا ہے ؟

169
170

عفیرہ نام کا مطلب اورعفیرہ نام رکھنے کا حکم

جواب: خواتین کا نام ”عفیرہ“ہے ، مثلا حدیث روایت کرنےوالی خواتین میں سے ایک خاتون کا نام ”عفیرہ“ہے اورقاضیِ مصر توبہ بن نمر کی زوجہ کا نام بھی عفیرہ تھا ،ان...

170