حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: داڑھی میں، مرد لگائے یا عورت۔“(مرآۃالمناجیح، ج 6،ص 166، نعیمی کتب خانہ، گجرات) بالوں کو سیاہ خضاب کرنا مُثلہ یعنی اللہ پاک کی تخلیق کو بدلنا ہے،ج...
فرض ہونے سے پہلے حج کرنا، پھر مالدار ہونے پر شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کسی عاقل بالغ آزاد شخص نے حج فرض ہونے سے قبل حج ادا کیا پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس پر حج فرض ہو گیا، تو کیا وہ دوبارہ حج ادا کرے گا؟ یا وہ پہلا حج کافی ہے؟
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی شخص کے داڑھی میں چند بال سفید نکل آئیں، جو کہ اچھے نہ لگ رہے ہوں تو کیا ان کو نکالا جا سکتا ہے؟ سائل:عمران نظامی (راولپنڈی)
مردوں کے لئے سیلون کھولنا اور اس کا کام کرنا
جواب: داڑھی کو حدِ شرع ،یعنی کم از کم چار انگل سے کم کرنایا بالکل ہی مونڈ دینایا ان کی داڑھی یا سر کے بالوں کو کالا کرنے کےلئے کالا کلر یا کالی مہندی لگانا...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فرض کی پہلی، دوسری رکعت اورباقی تمام نمازوں کی کسی بھی رکعت میں فاتحہ کے بجائے بھولے سے سورت شروع کردی، تو اس حوالے سے حکم کی تفصیل یہ ہے کہ : ...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: فرض نماز اداکرنے پرقادر نہیں ہوتے، تو ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گے،اور ان کے لیے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز کا وقت داخل ہونے پر ...
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟
شرعی معذور کپڑے بھی تبدیل نہ کر سکے تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: فرض نماز اداکرنے پرقادرنہیں ہوتیں، تو اب ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گی، اور ان کیلئے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز کا وقت داخل ہونے پر وضو...