
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: رات الارض میں سے ہوتا ہے اور فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق جن جانوروں میں بہتا خون نہیں ہوتا، یہ جانور زندہ یا مردہ قلیل پانی میں گر جائیں تو پانی...
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: کھانا آیا تو ہم نے کھانا کھا لیا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا مجھ سے سبقت لے گئیں اور وہ اپنے والد کی بیٹی ہیں...
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
جواب: رات 24 گھنٹے کا شمار ہوگا اور اس کی ابتدا خون آنے کے وقت سے ہی ہو گی۔ چھ دن میں خون آنا بند ہو گیا تو عورت پر لازم ہوگا کہ غسل کر کے نمازیں پڑھنا...
ایسی دوائی کھانا کیسا، جس میں کستوری شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسی دوائی کھانا ، جائزہے،جس میں کستوری شامل ہو؟
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ منت کے متعلق میرے دو سوال ہیں: (1) اگر 10 فقراء کو کھانا کھلانے کی منت مانی، تو کیا انہیں کھانا کھلانا ہی ضروری ہو گا یا اس کے بدلے رقم بھی دے سکتے ہیں؟ (2) نوافل ادا کرنے کی منت مانی، تو ان نوافل کو بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں یا پھر کھڑے ہو کر ہی ادا کرنے ہوں گے؟
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟
جواب: رات حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے مسجد میں نمازِ (تراویح) پڑھی تو لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ نماز پڑھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: رات کا بوجھ رکھا گیا پھر انہوں نے اس کا بوجھ نہ اٹھایا، اُن لوگوں کی مثال گدھے کی مثال جیسی ہے جو کتابیں اٹھائے ہو۔ (پ 28، الجمعۃ: 05)اور پھر آج کے زم...
قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟
جواب: رات میں ہی یا پھر عین طلوعِ فجر کے وقت نیت کرنا ضروری ہے، اس کے بعد کی جانے والی نیت سے یہ روزہ ادا نہیں ہوگا۔ (2)اگر کسی کے رمضان کے قضا روزے با...