
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟
بیس( 20 ) رکعت سے کم تروایح پڑھنے کا حکم
جواب: ہوئے،سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’سنت مؤکدہ کا ایک آدھ بار ترک گناہ نہیں ،ہاں بُرا ہے،اور ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: ہوئے جمعہ کی مبارک دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ (2)نیز مبارک دینا درحقیقت دعائیہ کلمات ہیں کہ اس میں دوسرے شخص کے لیے برکت کی دعا ہے اور ...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: سفر میں حج و عمرہ دونوں عبادتوں کو جمع کرنے کی و جہ سے لازم ہوتی ہے اور ایک سفر میں حج و عمرہ دونوں عبادتوں کوبالفعل جمع کرنے والا یہی حاجی ہوتا ہےقطع...
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
جواب: ہوئے تراویح پڑھانے والے امام سے آیتِ سجدہ سنی، تو آیتِ سجدہ سننے کی وجہ سے اس پر بھی سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا البتہ یہ سجدہ وہ اپنی نماز مکمل ادا کر...
تراویح میں امام بھول جائے ، تو کیا فوراً لقمہ دے سکتے ہیں ؟
جواب: ہوئے اٹک جائیں،تو انہیں لقمہ دینے میں کچھ توقف کرنا چاہیے کہ فورا لقمہ دینا مکروہ ہے،کیونکہ ہوسکتاہے کہ امام صاحب کواسی وقت یادآجائے،ہاں اگرامام صاحب...
کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: تراویح کی جماعت ہورہی ہو، تو کیا اس میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: محمد فیصل(via،میل)
کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟
سوال: کسی کی نمازِ تراویح رہ گئی، تو کیا وہ گناہ گار ہو گا ؟ اور کیا قضا لازم ہو گی؟
جواب: تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح یا سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی صلی اللہ ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟