سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 3058 results

161

زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟

جواب: سلامی سزائیں نافذ کرنے کا کہا جائے تو لبرل لوگوں کو اس پر بھی اعتراض ہوتا ہے۔ لہٰذا علمائے کرام اس طرح کے واقعات پر جب لبرل پر اعتراض کرتے ہیں ، ...

161
162

مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟

سوال: چار رکعت والی نماز میں مسافر شرعی اگر شروعِ نماز سے امام مقیم کی اقتدا نہ کرسکا،بلکہ آخری دو رکعتوں میں شامل ہوا،تو کیا اس صورت میں بھی اس پر چار رکعتیں پڑھنا ضروری ہوں گی یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا؟

162
163

بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم

سوال: میری بہن کو فالج ہوگیا ہے ،گردن مکمل طور پہ اکڑ چکی ہے، وہ دائیں بائیں نہیں کرسکتی ،اس صورت میں وہ نماز کا سلام کیسے پھیرے ،اس حوالے سے ہمیں معلومات عطا فرمادیں ۔

163
164

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟

164
165

پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم

سوال: اگر مسبوق امام صاحب کے پہلے سلام کے بعد ہی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

165
166

نا محرم عورت کے سلام کا جواب دینا

سوال: اجنبی عورت اگر سلام کرے تو اس کا جواب دیا جائے یا نہیں ؟اور اگر وہ کافرہ ہو تو کیسے جواب دیں؟

166
167

سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟

سوال: شوہر بیوی کو السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہے اور بیوی جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ ہی کے الفاظ دہرادے، تو کیا اس صورت میں سلام کا جواب ادا ہوجائے گا؟

167
168

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: سلام «لعن اللہ الواصلة والمستوصلة»، وإنما لعنا للانتفاع به لما فيه من إهانة المكرم‘‘ ترجمہ: انسانی بالوں کی خرید وفروخت اور اُس سے نفع کا حصول جائز...

168
169

ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

جواب: سلام بھول گیا اور ایک رکن کی مقدار خاموش رہا ، پھر اس کو سلام یاد آیا، تو اس پر سجدہ سہو واجب ہوگا ،کیونکہ اس خاموشی کی وجہ سے سلام کا واجب مؤخر ہوا...

169
170

وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟

170