
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
دورانِ عدت سر کے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عورت عدت کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتی ہے یا کنگھی کر سکتی ہے ؟
تین طلاق کے بعد مہر کا مطالبہ کیا صرف عدت میں ہی ہوسکتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہربیوی کو تین طلا ق دیدے تو عورت صرف عدت تک ہی مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے یا بعد میں بھی کر سکتی ہے جبکہ مہر مطلق باندھا گیا ہے؟
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
سوال: ہندہ کے شوہر کاانتقال ہوگیاہے ،دوران عدت ہندہ سونے کی بالیاں ،کنگن اورچوڑیاں پہن سکتی ہے یانہیں؟
کیا عدتِ وفات والی خاتون ایک ہی کمرے میں رہے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عدتِ وفات گزار نے والی خاتون کیا گھر کے مختلف کمروں میں جاسکتی ہے؟ نیز کیا صحن میں بھی اس کا آنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ لوگوں سے سُنا ہے کہ ایک کمرے سے دوسرے میں بھی نہیں جاسکتی اور نہ ہی صحن میں آسکتی ہے اس بارے میں راہنمائی فرمائیں؟
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: گھر بنائے ، تو مجھے اچھے گھر والوں میں اور اچھے نفس والوں میں بنایا۔ (ترمذی شریف، ج 2،ص201، مطبوعہ کراچی) مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت کے آخر میں ...
دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا
سوال: بیوہ عدت کے دوران پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم (Perfume)یا باڈی اسپرے(Body Spray)استعمال کر سکتی ہے یا نہیں ؟
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: تبدیل ہو جاتے ہیں اوریاد رہے کہ احکام میں تبدیلی کا یہ معاملہ ہمیشہ سے جاری اور علماء میں معمول بہا ہے،کہ بعض احکام میں پہلے عدم ِ جواز کا فتوی دیا ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟