
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: غیرہ“ کے تحت علامہ شامی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے اُن تمام محققینِ احناف کے نام لکھے، پھر مجموعی طور پر اُن کی مفتیٰ بہا عبارت کو ذکر کیااور پ...
چار نوافل کی پہلی دو رکعتوں میں بھولے سے واجب ترک ہوا تو سجدۂ سہو کا حکم
سوال: نفل یا سنت غیر مؤکدہ کی پہلی دو رکعتوں میں اگر ترک واجب ہو، تو کیا چار رکعت مکمل کرکے سجدہ سہو کرنا درست ہوگا؟
مسلمان کا کافروں کے واش روم صاف کرنے کی نوکری کرنا
سوال: کسی مسلمان کا غیر مسلم ملک میں کسی ایسے سکول میں واش روم وغیرہ صاف کرنے کی نوکری کرنا جہاں غیر مسلم اس واش روم کو استعمال کرتے ہوں، ایسا کرنا کیسا؟
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام طلاق کے بعددرپیش ہونے والےدرج ذیل مسائل کے بارے میں: (1)عورت کوجہیزمیں جوکچھ زیوراورسامان وغیرہ اپنے والدین کی طرف سے ملا،طلاق ہوجانے کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ عورت کو ملےگایاسسرال والوں کو؟ (2)عورت کوجوزیورات شوہرکے والدین کی طرف سے ملے ، طلاق کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ (3)شوہرکوساس وسُسرکی جانب سےجوچیزیں ملیں مثلاًبائیک،گھڑی،انگوٹھی اورگولڈوغیرہ،وہ واپس کی جائیں گی یانہیں؟ (4)عورت کے والدین نےعورت کی ساس کوسونے کاہارگفٹ کیا،کیاطلاق کے بعداس کی واپسی ہوگی یانہیں؟ سائل:زاہداحمدقریشی(کراچی)
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، والد صاحب کی جائیداد ،دکانیں وغیرہ کسی کی تقسیم نہیں ہوئی ، سب کچھ بھائیوں کے قبضے میں ہے اور بہنوں کے مطالبے پر بھی ان کا حصہ انہیں نہیں دے رہے ۔اب بھائیوں نےبہنوں کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے کچھ دکانیں کرایہ پر دے دی ہیں ،توان دکانوں سے آنے والے کرائے پر کس کا حق ہے ؟ بہنیں مطالبہ کرسکتی ہیں یا نہیں ؟ برائے کرم تفصیل سے رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ : تمام ورثاء عاقل بالغ ہیں ۔ نیز اگر بہنیں اب اجازت دے دیں ، پھر کیا حکم ہوگا ؟
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکا یا لڑکی ہو اور ان کے پا س اپنی کمائی کاپیسہ ہو تو کیاان پر بھی قربانی لازم ہے ؟
کیا غیر مسلم کے مال کی شرنی پر فاتحہ کرنا جائز ہے؟
سوال: ہند میں مزارات پر غیر مسلم بھی آتے ہیں اور اپنے ساتھ نیازکا سامان یعنی شیرینی وغیرہ لاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس پر فاتحہ پڑھ دیں ، ہمارے لیے کیا حکم ہے کیا ہم اس پر فاتحہ شریف پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: غیر اللہ کی قسم کھائی تو اس نے شرک کیا، اور اس لئے بھی کہ قسم میں محلوف بہ(یعنی جس کی قسم کھائی جائے، اس) کی تعظیم ہے اور تعظیم کا حقیقی مستحق اللہ عز...