
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: کام کرنا، جائز نہیں ہے،اس لیے کہ خلافِ قانون کام کرنے سے جب پکڑا جائے گا ،تو پہلے جھوٹ بولے گا،اگرجھوٹ سے کام نہ چلا، تو رشوت دے گا،رشوت سے بھی کام نہ...
وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟
جواب: کام کرسکتا ہے تو کسی اور سے کروانے کا اختیار بھی رکھتا ہے تاکہ دوسرا اس کے قائم مقام ہو جائے، بسا اوقات وکیل بنانے کی ضرورت اس لئے بھی ہوتی ہے کہ مؤکل...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: کام میں ملوث ہیں یا دوسروں کو اس پر لگا رہے ہیں ،وہ سب گنہگار ہو رہے ہیں ، ایسوں کو چاہیے کہ فورا اس کام سے باز آئیں اور اللہ کی بارگاہ میں سچے دل ...
یہ کام نہیں کروں گا اگر کروں تو دس رکعت نماز پڑھوں گا کہنے کا حکم
سوال: زید نے کسی کام کے متعلق کہا کہ ”میں یہ کام نہیں کروں گا اگر کروں تو دس رکعت نماز پڑھوں گا۔“اب وہ کام بار بار کرتا رہتا ہے تو اس کو دس رکعت ہر بار پڑھنی ہوں گی یا ایک بار پڑھنے سے بری الذمہ ہوجائے گا۔اسے قسم کہیں گے یا نہیں جبکہ قسم کے الفاظ اپنی زبان نہیں نکالے؟
مسلمان کا عیسائی کے گھر میں ملازمت کرنا
سوال: مسلمان کا عیسائی کے گھر میں ملازمت کرنا کیسا؟ملازمت میں کچن کے کام،دودھ وغیرہ دوہنا اور باہر کے امور شامل ہیں،کیا ایسی ملازمت جائز ہے؟
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے والے لوگ اسے قابل اجارہ کام سمجھتے ہوں ۔ پوچھی گئی صورت میں محض ویڈیو...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: کام کیا ہے اور اس انداز سے کیا ہے، تو اب بطورِ مسلمان اس کا ایمانی تقاضا ہے کہ وہ اس کام کو پسند کرے اور دل و جان سے اسے کرنے کی کوشش کرے، کیونکہ قرآن...
کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم
سوال: ایک شخص کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں کام کے سلسلے میں جا نا ہے اور کام سے فراغت کےبعد عمرہ کرنے کا ارادہ بھی ہے۔ اب اس کے پاس دو راستے ہیں ۔ یا تو وہ جدہ کی فلائٹ لےپھر وہاں سے مکہ مکرمہ جائے اس صورت میں دورانِ فلائٹ میقات سے گزرے گا یا پھر وہ مدینہ شریف یا کسی اور شہر کی فلائٹ لے کر وہاں جائے اور پھر بس کے ذریعےمکہ جاتے ہوئے میقات سے گزرے گا۔ان دونوں صورتوں میں اگر جاتے ہی عمرہ نہ کرنے کا ارادہ ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتا ہے کہ احرام کے بغیر کام کے سلسلے میں مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوجائے،پھر جب کام سے فرصت ملے ،تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر لے یا اس کو پہلے عمرہ کرنا لازم ہوگا؟
چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم
جواب: کام کرتے ہوئے تلاوت کرنا ، جائز ہے بشرطیکہ وہ متوجہ رہے اور اس کا کام کرنا یا چلنا اس کی توجہ بٹنے کا سبب نہ بنے ۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح،...
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
سوال: میں نےایک کام کے سلسلے میں اپنے شہر سے 50 کلو میٹر دور دوسرے شہر کا سفر کیا،آگے جانے کا ارادہ نہیں تھا وہیں پر کام تھا لیکن وہاں کام نہیں ہوا۔ اس شہر میں رات گزاری پھر اگلے دن اس سے آگے50 کلو میٹر سفر کر کے دوسرے شہر گیا۔ گھر سے ٹوٹل 100 کلو میٹر سفر کیا ،اب وہاں پر سفر کی نماز پڑھوں گا یا پوری نماز ؟ پھر اگر وہاں سے ڈائریکٹ اپنے شہر جاتا ہوں تو نماز پوری پڑھوں گا یا قصر؟