سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 293 results

161

طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟

جواب: ماہ دس دن ہے ،موت کی عدت کے لیے فقط نکاحِ صحیح ہونا کافی ہے دخول ہو ا ہو یہ نہ ہوا ہو،عورت بالغہ ہو یا نا بالغہ بہر صورت اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے ۔ہ...

161
162

کونڈوں کی نیاز حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے لیے ہے یا امام جعفر صادق رضی اللّٰہ عنہ کے لیے؟

جواب: ماہ رجب میں بعض جگہ حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایصالِ ثواب کے لیے پور یوں کے کونڈے بھرے جاتے ہیں ، یہ بھی جائز مگر اس میں بھی اس...

162
163

مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا

جواب: رخ کرکےبلاحائل کھڑے ہوتے ہیں تویہ شرعاجائزنہیں ہے، لہذا مساجد میں درس وبیان کرتے ہوئے یہ امر ضرور ملحوظ رہنا چاہیے کہ مبلغ بغیر کسی حائل کے نمازی کے...

163
164

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

جواب: ماہ تک خدمت یا معین بکریاں چَرانے کے لیے معین اجرت کے بدلے میں اجیر رکھا جائے(تو وہ اجیر ِ خاص ہے) ۔ (تنویر الابصار مع در مختار ،ج6،ص69،مطبوعہ دار ال...

164
165

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: ماہ کے لیے گھر کرائے پہ لیا،پھر مالک مکان نےکرائے کے بدلے میں کرایہ دار سے کوئی چیز خریدنے کا ارادہ کیا،تو یہ جائزہے۔ (محیطِ برھانی،کتاب الاج...

165
166

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

166
167

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

جواب: ماہ رجب اورشعبان کے روزے رکھنامستحب ہے ۔ (الفقہ علی المذاهب الا ربعہ،جلد1،صفحہ507،دار الکتب العلمیہ، بیروت) بلکہ اس مہینے میں روزے رکھنا تو خود ح...

167
168

سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: رخ بہ کعبہ ہو کر دونوں ہاتھ دعا کی طرح پہلے شانوں تک اٹھاؤ اور دیر تک تسبیح وتہلیل ودرود ودعا کرو کہ محلِ اجابت ہے، یہاں بھی دعا ئے جامع پڑھو، پھر ات...

168
169

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

169
170

امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟

جواب: رخ کر کے درس دینا شرعا جائزنہیں ہے۔ مساجد میں درس وبیان کرتے ہوئے یہ امر ضرور ملحوظ رہنا چاہیے۔ محیط برہانی، بحر الرائق اور فتاوی شامی میں ہے،و...

170