
سوال: زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ زید کا اعلان کرنا کیسا ہے؟ لوگوں کے منع کرنے پر زید کہتا ہے کہ میرے اعلان کرنے سے بہت سے لوگ نیکی کرتے اور تہجد پڑھتے ہیں اور مزید یہ بھی کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانہ میں بھی لوگوں کو نمازِ تہجد کے لیے جگایا جاتا تھا، لہٰذا میرا اعلان کرنا درست ہے۔ ہمیں رہنمائی فرمائیں کہ اِس کا شرعی حکم کیا ہے؟
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں ایک کمپنی نے R.O پلانٹ لگایا اور کہا کہ اس مسجد کے کنویں کے پانی کو صاف کرکے بیچیں اور اس کی آمدنی مسجد میں ہی لگائیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
محلے کی مسجد میں جماعت ہو جائے تو کہاں نماز پڑھنا افضل ہے؟
سوال: اگر محلے کی مسجد میں جماعت ہوجائے تو پھر بھی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں؟
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: مسجد میں ہو یا کسی گھر یا ہال وغیرہ میں، رمضان میں ہو یا رمضان کے علاوہ میں،فرض نماز ہو یا تراویح، صلاۃ التسبیح، یا عام نوافل، چاہے عورتیں جوان ہوں ی...
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
جواب: مسجدِ صغیر(یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل کی عام مساجد،کہ مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں)میں نماز پڑھ رہا ہوتو ایسی صورت میں دیوارِقبلہ تک بغیر سُترہ کے...
مسجد کو نفلی صدقہ دے سکتے ہیں؟
سوال: نفلی صدقہ مسجد کو دینا جائز ہے؟
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
سوال: مسجد کا متولی مسجد کا چندہ کسی ضرورت مند یا کاروبار کرنے والے کو بطورِ قرض دیتا ہے ، ایسا کرنا شرعاً کیسا؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: جانا ضروری ہے،جبکہ اس کے برعکس صاحبین رحمہما اللہ کے نزدیک بیع استصناع کی وہ صورتیں جن میں تعامل پایا جاتا ہے ،ان میں ایک ماہ یا اس سے زائد مدت کا ذکر...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جانا اُس کے علم میں ہو یا نہیں ، بہر صورت اس کی وہ نماز ادا نہیں ہوگی، کیونکہ وقت ختم ہوجانے کے بعد وہ نماز فرضِ وقت نہیں کہلائے گی ،بلکہ اب جس نماز ...
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
سوال: نومولود یا چند ماہ کابچہ یا بچی فوت ہو جائے ،تو اسے جنازے والی چارپائی کی بجائے ہاتھوں پر اٹھا کر قبرستان لے جاتے ہیں،ایسے چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھ میں اٹھاکر لے جانا کیسا؟