
مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم
جواب: افراد یا فیملی والوں کا اپنے طور پر اگلے دن فجر پڑھ کر عرفات کے لئے جانا بہت سخت دِقّت کا کام ہے۔ جوان افراد میں سے بھی جو پہلی بار گیا ہے وہ بھی اکیل...
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: افراد کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔ اس پر حاشیہ شرنبلالی میں ہے:’’أيبأنأهيلعليهالترابسواءغسلأولالأنهصارمُسَلَمالمالكهتعالى،وخرجعنأيدينا،فلايتعرضل...
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر ایک گھر کے چار افراد کماتے ہیں اور مہینے کا بجٹ ساٹھ ہزار ہو اور اس کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہو، تو اس صورت میں کیا گھر کے سب افراد کے لیے قربانی کرنا فرض ہے یا اگر ایک ہی قربانی سب کی طرف سے ہو جائے گی؟
نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں
سوال: اگر کوئی فجر کے بعد مصلے پر بیٹھا قرآن ہاتھ میں لے کر تلاوت کر رہا ہو اور بقیہ افراد بیڈ پر سو رہے ہوں، تو کیا اس میں بے ادبی ہے؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: افراد کو سوچنا چاہیے کہ وہ بروزِ قیامت اپنے رب کو کیا منہ دکھائیں گے؟اورقرآن ِ کریم کےواضح احکام کے باوجوداس کلچر کو عام کرنے کا ان کے پاس کیاجواب ہ...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: افراد کے درمیان باہم رضامندی سے کسی چیز کا جو بھی ریٹ طے پائے ، اسے ثمن کہتے ہیں، چاہے چیز کے معیار(مارکیٹ ویلیو) کے اعتبار سے کم ریٹ طے پائےیا زیاد...
نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کے نام مبارک کے ساتھ (Peace be upon him)یا مختصر(P.B.U.H)لکھنا کیسا ؟
جواب: افراد احدھما عن الآخر ولو خطأوقد صرحوا بانہ یکرہ ترک الصلاۃ والسلام والاقتصار علی احدھما‘‘ ترجمہ: اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿ اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہ...
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
سوال: کیا حجِ قران یا حجِ افراد کرنے والا مکہ جاتے ہی طوافِ قدوم کرے گا؟
کرایہ دار کا دکان میں مزید افراد کو بٹھا کر ان سے کرایہ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص دکان کرائے پر لے کر اپنے نام سے ایگریمنٹ بنوالے، پھر اس ایک دکان میں کیبن وغیرہ رکھ کر مزید تین چار افراد کو اپنےساتھ اسی دکان میں کرائے پر دے دے تو ایسا کرنا جائز ہے؟
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟