
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: تنزیہی ہے (یعنی گناہ نہیں، لیکن ناپسندیدہ عمل ہے)،جس سے سنتوں کے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔ اس لیے کہ ان نمازوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآل...
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
جواب: تنزیہی ہے جب کہ عذر ہو تو مکروہ بھی نہیں۔ سنن الترمذی میں ہے "عن أبي هريرة، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم ينهض في الصلاة على صدور قدميه" ترجمہ...
قعدہ اور جلسہ میں دونوں پاؤں کھڑے کرکے بیٹھنے کا حکم
جواب: تنزیہی ہے، ہاں ! عذر کی وجہ سےاس طرح بیٹھنا بلاکراہت جائز ہے ۔ صحىح بخاری اور سنن نسائی میں حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے ر...
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: تنزیہی وناپسندیدہ ہے،لہذا خشوع وخضوع اورکامل توجہ کےساتھ نماز ادا کی جائے۔ مراقی الفلاح میں ہے :” لو نظر المصلي إلى مكتوب وفهمه، سواء كان قرآنا أ...
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ پوچھی گئی صورت میں مقتدی پر واجب تھا کہ امام کی اتباع کرتے ہوئے سلام پھیرے ،لیکن اس نے بلا عذرِ شرعی امام کے سلام پھی...
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”داڑھی منڈانا اور کتَروا کر حدِ شرع سے کم کرانا دونوں حرام وفسق ہیں اور اس کا فسق باِلاِعلا...
جواب: تنزیہی ہے۔چنانچہ درمختار میں ہے:” ھوطاھر۔۔۔وھو الظاھر لكن يكره شربه والعجن به تنزيها للاستقذار“ ترجمہ:ظاہر قول کے مطابق مستعمل پانی پاک ہے،لیکن اس کا ...
الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم
جواب: تنزیہی ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خلاف معتا...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: تنزیہی ہے کیونکہ اس میں سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھڑا رکھے اور اس کی انگلیاں قبلہ رُو ...
عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا
سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟