سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 4463 results

161

مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: حکم غسل ۔(فتاوی رضویہ، جلد 3، ص 254، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) سیدی اعلیٰ حضرت ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: ’’عورت ابھی حیض یا نفاس میں ہے خون منقطع نہ ...

161
162

عورت کا نابالغ لڑکے سے پردہ ہے یا نہیں ؟

سوال: عورت کو نابالغ لڑکے سے پردہ کرنا ہوتا ہے یا نہیں اور کس عمر کے لڑکے سے پردہ ہوگا؟

162
163

کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے، اس کی ساس کہ جس کی عمر تقریباً 62سال ہے، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس لئے اب زید اور اس کی ساس کے مابین پردہ ہوگا، لہٰذا یہ ارشاد فرمائیں کہ زید کی بیوی کے فوت ہونے کی وجہ سے اب اس کی ساس اور اس کے درمیان پردہ لازم ہوگا یا نہیں ؟

163
165

کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟

سوال: مطلقہ عورت جس کی پہلے شوہر سے بیٹیاں ہوں، وہ عورت اگر دوسری شادی کرے اور دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات بھی قائم ہوجائیں، تو کیا عورت کے دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے پردہ ہوگا یا نہیں؟ اگر پردہ نہیں ہوگا تو کیا اُس عورت کے انتقال کے بعد اُن لڑکیوں سے پردہ ہوگا؟

165
167

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔

167
170

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ حدیث پاک درج تھی : ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیروں کو بکریاں پالنے اور غریبوں کو مرغیاں پالنے کا حکم دیا۔ اور فرمایا کہ امیروں کے مرغیاں پالنے کی صورت میں اللہ عزوجل بستی والوں کی ہلاکت کا حکم ارشاد فرماتا ہے۔‘‘ کیا یہ حدیث پاک درست ہے؟

170