سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 2394 results

161

شرعی معذور کسے کہتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طہارت اورنماز کے معاملے میں شرعی معذور کون ہوتا ہے اور اس کے کیا احکام ہیں؟

161
162

اپنی کمیٹی کی رقم دے کر اس پر نفع لینا کیسا؟

سوال: زید نے ایک جگہ کمیٹی ڈالی ہوئی ہے مگرکمیٹی چندمہینے بعدملے گی ، جبکہ اس کے دوست بکرکی ابھی کمیٹی کھل چکی ہے اور اس کے پاس رقم موجودہے ، زیدبکرسےکہتاہے کہ اپنی کمیٹی کی رقم مجھے دے دو اور جب میری کمیٹی کھلے گی تو تم اپنی رقم واپس لے لینا ، اس کے بدلے میں آپ کو تین ہزار روپے زیادہ اداکروں گا ، براہِ کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ رقم اوپر دینے کی وجہ سے اس معاملے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟

162
163

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

جواب: حیثیت نہیں ہے۔امام بخاری نے فرمایا کہ امام احمد نے کہا: ہم نے اس کی حدیث کو پھینک دیا ہے۔ امام نسائی نے فرمایا : یہ ثقہ نہیں ہے۔( ميزان الاعتدال، جل...

163
164

حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟

سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟

164
165

نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: حیثیت نہیں رکھتے ، اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ ان کا مؤقف یہ ہے کہ مطلقا پانچ چسکیاں حرمت کا سبب نہیں بلکہ پانچ بار پیٹ بھر کر پینےسے حرمت ثابت ہوتی ہے ۔۔...

165
166

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟

166
167

ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے

جواب: حیثیت والا شخص گزرا اور میں نے دعا مانگی کہ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میرے بیٹے کو بھی اس جیسا بنا دے ، تو تم نے کہا : اے اللہ عَزَّوَجَلَّ! مجھے اِ س جی...

167
168

شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا

سوال: کیا شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT ایپ کا استعمال کرنا صحیح ہے؟

168
169

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

جواب: حیثیت پراس کو مال قرار دیا تو یہ قرمز کے کیڑوں کو بیچنے کے جواز پر بھی دلیل ہے کیونکہ قرمز کے کیڑے آج کل عمدہ ترین اموال میں سے ہیں ۔ ان کیڑوں کے قنطا...

169
170

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

جواب: شرعیہ کے مطابق شرکت بالمال کے لئے دیگر شرائط کے علاوہ ایک شرط دونوں جانب سے مال کا ملانا بھی ہے، اگر دونوں جانب سے مال نہ ملایا جائے بلکہ مال صرف ایک ...

170