
جبڑے سے نیچے سرجری کے لیے داڑھی منڈوانا کیسا ؟
سوال: ایک بارِیش شخص کو جبڑے کے نیچے غدود کا مرض لاحق ہے۔ ماہر ڈاکٹرز نے اِس کا واحد اور ناگزیر حل "Submandibular Gland Excision" سرجری کو قرار دیا ہے۔ ڈاکٹرز نے واضح کیا ہے کہ دواؤں یا کسی دوسرے طریقے سے اس کا علاج ممکن نہیں ہے، بلکہ سرجری میں تاخیر مزید پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جہاں چیرا لگایا جائے گا، اُتنے مخصوص حصے کو مکمل طور پر صاف کرنا ضروری ہے کہ، تاکہ سرجیکل ایریا میں انفیکشن کا خطرہ ختم ہو جائے۔ کیا ایسی صورتِ حال میں داڑھی کا مطلوبہ حصہ منڈوانے کی اجازت ہوگی؟
اکاؤنٹ میں آنے والی رقم کا کیا کریں؟
جواب: بن احمد نسفی علیہ الرحمہ(المتوفی 710ھ)فرماتے ہیں : ” وینتفع بھا لو فقیرا والا تصدق علی اجنبی ، وصح علی ابویہ ،وزوجتہ ،وولدہ لو فقراء“ یعنی : ملتقط ا...
درست پڑھنا نہ آتا ہو قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟
جواب: بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بہت سے قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں کہ( غلط پڑھنے کی وجہ سے) قرآن ان پر لَعْنت کرتا ہے ۔(احیاء العلوم ،ج۱،ص۳۶۴) میرے...