سرچ کریں

Displaying 1691 to 1693 out of 1693 results

1691

چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد اپنی بیوی کی چھاتی کو منہ میں لے کر چوسے تواس کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ کیا ایسا کرنے سے مرد گناہ گار ہوگا؟کیا اس سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟

1691
1692

برتھ ڈے کارڈ بنانے کے کاروبار کا حکم

سوال: میری بیٹی کاروبار کرنا چاہتی ہے، جیسے کارڈز وغیرہ بنانے کا، تو وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ ہم خود تو برتھ ڈے سیلیبریٹ نہیں کرتے کیونکہ اسلام میں اجازت نہیں ہے، مگر اگر کوئی اور ہمیں کہے کہ برتھ ڈے والا کارڈ بنا کر دو اور ہم ایسا بنا دیں، تو کیا ہم پر بھی گناہ ہوگا؟

1692
1693

شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟

جواب: گناہ ہے۔ جامع ترمذی میں ہے: ’’لعن رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فی الخمر عشرۃ: عاصرھا ومعتصرھا وشاربھا وحاملھا والمحمولۃ الیہ وساقیھا وبائعھا ...

1693