سرچ کریں

Displaying 1711 to 1720 out of 4229 results

1711

پرائز بانڈ اور اس کے انعام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ پرائز بانڈ لینا اور اس سے نکلا ہوا انعام حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بعض لوگ اسے ناجائز کہتے ہیں۔کیا یہ درست ہے؟

1711
1712

سالگرہ منانے اور کیک کاٹنے کا شرعی حکم

جواب: جائز و حرام ہیں، یوں سالگرہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، لہٰذا اوپر جو جائز و درست طریقہ بیان کیا ہے اس کے مطابق اگر کوئی سالگرہ منائے تواجازت ہے ورنہ نہی...

1712
1713

خون کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: جائز و گناہ و باطل ہے۔ ہاں اگر مریض کوحاجت و ضرورت کی حالت میں بغیر پیسوں کے نہیں ملتاتو اس کو یا اس کے لواحقین کو خریدنا جائز ہے لیکن بیچنے والے کے ل...

1713
1714

سُتُونوں کے درمیان صف بنانا

جواب: جائز ہے کہ اس سے قَطعِِ صف لازم آتا ہے جو کہ نا جائز ہے۔ ہاں اگر کوئی عُذر ہو کہ نَمازیوں کی کثرت کی وجہ سے جگہ تنگ ہو یا باہَر بارش ہو تو سُتونوں کے ...

1714
1715

شوہرکےانتقال کےبعدحاملہ عورت کی عدّت کب تک؟

جواب: جائز ہے۔ ہاں ڈاکٹر گھر آکر چیک نہیں کرتا یا ضرورت ایسی ہے کہ گھر میں پوری نہیں ہو سکتی تو پردے کا خیال رکھتے ہوئے ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لئے لیجانا جائ...

1715
1716

سود کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے دوست کو مکان خریدنے کے لیے 4لاکھ روپے کی ضرورت ہے۔ وہ مجھ سے یہ رقم بطور قرض مانگ رہا ہے۔اس نے مجھے یہ آفر کی ہے کہ مکان خریدنے کے بعد جب تک میری مکمل رقم واپس نہیں کردیتا اس مکان کا نصف کرایہ مجھےدیتا رہے گا ۔یہ فرمائیں کہ کیا اس شرط کے ساتھ قرض کا لین دین کرنا جائز ہے؟ (سائل:محمد ندیم سولجر بازار،کراچی)

1716
1717

مجہول نفع پر خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: جائز و گناہ ‘‘ہے اور یہ بیع فاسد ہے جس کو ختم کرنا دونوں پر لازم ہے کیونکہ اس میں کپڑے کی قیمت مجہول ہے کہ آپ نے یہاں دو چیزوں کو بطورِ قیمت مقرر کیا...

1717
1718

عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟

جواب: جائز و حرام ہے ۔ ہاں ضرورت و شرعی حاجت کا تحقق ہو تو اس صورت میں اب فقہائے کرام کی اکثریت نے خون چڑھانے کی اجازت دی ہے،لہٰذا جن صورتوں میں شرعاً خون چ...

1718
1719

اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا

جواب: جائز و حرام تھا، البتّہ جب اس نے پانی لگادیا تو وہ اجرت کا مستحِق ہوگیا، لہٰذا جو اجرت ٹھیکیدار نے اسے دی وہ اسی کا حق ہے، وہ نہ تو ٹھیکیدار کو واپس د...

1719
1720

لاٹری کے ذریعے خرید و فروخت‎

جواب: جائز نہیں ، بلکہ ایسی خرید و فروخت فاسد ہوتی ہے ۔پوچھی گئی صورت میں بند پیکٹ میں کیا ہے ، خریدتے وقت نہ خریدارکو معلوم ہوتا ہے اور نہ ہی دکاندار بتا...

1720