قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔
کام پر جائے بغیر تنخواہ لینا کیسا؟
سوال: میرا مفتیان کرام سے سوال ہے کہ :تین بھائی ہیں، جن میں سے ایک بھائی ایک سرکاری کمپنی میں بطورِ ہیڈ کام کرتا ہے اور اس نے اپنے باقی دونوں بھائیوں کو اپنے انڈر کام پر رکھا ہوا ہے، لیکن اس نے اپنے بھائیوں سے یہ کہا ہوا ہے کہ آپ لوگ کام پر نہ آؤ ،میں سنبھال لوں گا۔ اب جو دونوں بھائی ہیں، وہ کسی دن کام پر نہیں جاتے مگر تنخواہ ان کی ہر مہینے کی مکمل آ رہی ہے۔ تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا وہ دونوں بھائی جو کام پر نہیں جاتے، ان کا تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ کمپنی کا کام تو دوسرا بھائی کرتا ہے۔ لیکن یہ ہے کہ کمپنی کو کوئی شکایت نہیں کیونکہ ایک بھائی کمپنی کو دوسرے بھائیوں کی طرف سے بھی کام مکمل کر کے دے رہا ہے؟
زکوۃ کی رقم تنخواہ میں اضافے کے طور پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس کچھ غریب افراد بھی ملازمت کرتے ہیں، تو کیا زکوۃ کی رقم سے ان کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کیا جاسکتا ہے ؟مطلب یہ ہے کہ اگر تنخواہ 12000 ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ تنخواہ میں اضافہ کریں ۔ ہمارا گزر بسر نہیں ہوتا ،تواگر ہم یوں کہیں کہ آئندہ سے تمہاری تنخواہ پندرہ ہزار ہوگی اور نیت یہ ہو کہ 12ہزار سیلری سے دیں گے اور تین ہزار اپنی طرف سے بطور زکوۃ ہی دے دیا کریں گےاور وہ ملازم شرعی فقیر ہی ہوں ، تو شرعا اس طرح ہماری زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟
فحش ویڈیو شیئر کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل نیٹ کادورہے۔ لوگ سوشل میڈیاکےمختلف ذرائع مثلاً فیس بک،واٹس اپ وغیرہ پر فحش ویڈیوز شیئرکرتے ہیں،ان کے لیے کیاحکم ہے؟
نومولود بچے کے کان میں ریکارڈ شدہ اذان سنانا
جواب: تین مرتبہ اقامت کہی جائے۔" (بہار شریعت، جلد3، حصہ15، صفحہ355، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ ...
کیا اللہ عزوجل کو پیر کہا جا سکتا ہے؟
جواب: تین معنی ہیں ، ان میں سے دو ایسے ہیں جن سے شانِ اُلُوہیت پاک ومنزہ ہے اور ایک کا صِدق ہوسکتا ہے ۔ تو جب لفظ دو خبیث معنوں میں اور ایک اچھے معنی میں مش...
کیا کفریہ وسوسے آنے سے ایمان چلا جاتا ہے؟
جواب: تین مرتبہ تھو ،تھو کر دے ۔ وسوسے سے بچنے کی تدبیریں بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”(1) رجوع الی اللہ ...