
کیا داڑھی منڈوانے والے کی بیعت کرسکتے ہیں؟
جواب: وری ہی داڑھی منڈادینا یاایک مٹھی سے کم کروانادونوں ہی کام حرام وگناہ ہیں اورایساکرنے والا فاسق معلن ہے ۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق پیر ...
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟
سوال: غیرت کے نام پر قتل وغیرہ کے واقعات کو لبرل لوگ بہت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اس میں علماء و اسلامی قوانین پر اعتراضات کرتے ہیں۔ ان کے اعتراضات کا جواب کیا دیا جائے؟
اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم
سوال: ایک سودی بینک نے ایک کرنٹ اکاؤنٹ پر ایک سہولت نکالی ہے کہ اگر کسٹمرمذکورہ اکاؤنٹ میں ماہانہ بنیاد پر کم از کم 10 ہزار روپےرکھے اور اسی اکاونٹ کے ذریعے کے الیکٹرک کا بل ادا کرے گا تو اس کو 2000 روپے تک کیش بیک ملے گا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس سہولت کو حاصل کرنا، جائز ہے ؟اس کی تفصیل بینک نے اپنی ویب سائٹ پر بھی بیان کی ہوئی ہے ۔
غیر مسلم ملک کی طرف سے ملنے والی امداد لینے کا حکم
سوال: میں کچھ عرصہ قبل پاکستان سے بیلجیم کے شہر برسلزرہنے گیااور وہاں تقریبا ڈیڑھ سال میں نے ایک کمپنی میں ملازمت کی، اب میری وہ ملازمت چھوٹ گئی ہے اورمیں بے روزگار ہوں،سوال میرا یہ ہے کہ یہاں کی گورنمنٹ جو کہ غیر مسلموں کی ہے وہ بے روزگاروں کو اپنی طرف سے الاونس دیتی ہے تو میرا گورنمنٹ سے وہ الاؤنس لینا کیسا ہے ؟سائل:محمد عرفان