
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
جواب: بغیر شرعی مسافت یعنی 92کلومیٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو ۔ صحیح مسلم م...
درہم سے زائد مذی کپڑوں پرلگے ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: بغیر پاک کیے جو نماز پڑھی وہ سرے سے ادا ہی نہیں ہوگی لہٰذا اس حالت میں پڑھی گئی فرض یا واجب نمازوں کو قضاء کی نیت سے دوبارہ پڑھنا لازم ہے البتہ سنن و...
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
جواب: بغیر نماز پڑھتا ہے تو قالین کے ناپاک حصے کےعلاوہ کسی بھی پاک حصے پر نماز ادا کی جاسکتی ہےالبتہ خاص ناپاک حصے پرایسا موٹا کپڑا جس سے نیچےکی رنگت نہ...
احرام باندھنے کے بعد غسل کرنا اور احرام تبدیل کرنا
جواب: بغیر نہائے ، اس طرح نہائے کہ کوئی بال نہ ٹوٹنے پائےوغیرہ ۔ تنبیہ :عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اِحرام کی چادر پہننے کو حالتِ احرام کہتے ہیں ، ا...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بغیر اس کی نماز ہوجائے گی۔ فتاوی تاتارخانیہ میں ہے :”وسھو المؤتم لا یوجب السجدۃ“یعنی مقتدی کا بھول کر واجب ترک کر دینا ، سجدہ سہو واجب نہیں کرتا۔...
عورت کو مقام تنعیم میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
جواب: بغیر اپنی رہائش گاہ پر واپس آ جائیں اور وہیں وقت گزار لیں، مسجد عائشہ میں جانے کی وجہ سے ان پر کوئی عمرہ یا کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہو گا،پھرجب پاک...
جواب: بغیر جماع نہیں ہوتا۔(رد المحتار علی الدر المختار، جلد3، صفحہ 442، مطبوعہ:کوئٹہ) خانیہ میں ہے:”إذا أصبح صائماً في رمضان فجامع امرأته متعمداً عليه ا...
ناپاک کپڑا نل کے نیچے رکھ کر پانی بہانے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟
جواب: بغیر کپڑاپاک نہیں ہوگا۔ہاں اگر اس کپڑے پر نجاست غیر مرئیہ لگی ہوتو اس ناپاک کپڑے پر پانی اتنی دیر بہایاکہ جس سے نجاست زائل ہونے کا غالب گمان ہوگیاتواس...
جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا
جواب: بغیر ثواب کی نیت کیے، کسی شرعی فقیر کو دے دے اور اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرنا جائز نہیں ۔ البتہ! جس صورت میں شرعی فقیر کو صدقہ کرنا ہو تو...