
قضا روزوں میں سال معین کرنے کا حکم
جواب: واجب ہوئی، اور اگر وہ پہلے کی تعیین نہیں کرتا تو بھی جائز ہے۔ اسی طرح اگر دو رمضانوں کے دو روزوں کی قضاء ہو تو بھی مختار قول کے مطابق جائز ہے، او...
امداد کُن امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر والے اشعار کا حکم؟
جواب: واجبا لانہ من التمسک بالاسباب ولا ینکر الاسباب الا جحود او جھول“ ترجمہ: آیت میں پکارنے سے مراد عبادت کرنا ہے لہٰذا اس آیت میں ان خارجیوں کی دلیل نہیں ...
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟