
مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟
سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟
روزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانا
جواب: بغیر صرف وِکس/ بام کو سونگھنے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا ، کہ اس صورت میں اس کے اجزاء حلق یادماغ کی طرف نہیں جاتے اور اس کا حکم خوشبو سونگھنے کی طرح...
دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟
جواب: بغیر عذر کے ہو،لیکن اگرکوئی چیزمثلاً: چیونٹی ،مچھر کاٹ کر توجہ بٹا رہے ہیں،تو پکڑنے میں کوئی حرج نہیں۔ مصنف کے قول”لایکرہ الاخذ“کے تحت حاشیۃ الط...
مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرنا کیسا ؟
جواب: بغیر ہی امام کے ساتھ سجدہ سہو کرے گا۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”مسبوق امام کے ساتھ سجدۂ سہو کرے اگرچہ اس کے شریک ہ...
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
آخری قعدے میں نمازی کادرودشریف نہ پڑھنا
سوال: نماز میں تشہد کے بعد درود ابراہیمی پڑھے بغیر سلام پھیر دیں تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ اور اگر کوئی اس کی عادت بنالےتو کیا حکم ہے ؟
مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)
جواب: بغیر وہ 2بجے ہی کراچی سے روانہ ہوگیاتوگناہ گارنہیں ہوگا۔ درمختار میں ہے:”لا تلزم لو قدم مسافر یومھا علی عزم ان لا یخرج یومھا ولم ینو الاقامۃ نصف ش...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
جواب: بغیر امیر و غریب سبھی افطاری میں شامل ہو رہے ہیں اور دوسرا عام طور پر اس طرح کی افطار پارٹیوں میں کھانے والوں کو کھانے کا مالک نہیں بنایا جاتا،بلکہ ا...
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
جواب: بغیر ا ن کو مالک بنائے زکاۃ ادا نہیں ہو گی،اوراس کاطریقہ یہ ہے کہ : جوبالغ ہے یاسمجھدارہے کہ قبضہ کرناجانتاہے توزکاۃ کا مال اس کے قبضہ میں دے...