سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 3177 results

171

مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟

سوال: ایک صاحب جو اپنے آپ کو حنفی فقہ کا پیروکار بتاتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ اگر امام ایک طرف سلام پھیر لے اور اس کے فوراً بعد مقتدی بھی ایک سلام پھیرے ،تو یہ طریقہ غلط ہے ، درست طریقہ یہ ہے کہ جب امام دونوں طرف سلام پھیر لے اس کے بعد مقتدی دونوں سلام پھیرے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنے اس ویڈیو بیان میں اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ امام کے ساتھ سلام پھیر نےوالے سنت کے تارک ہیں، لہذا امام کے بعد سلام پھیرنے والوں کوسنت زندہ کرنے کا بھی ثواب ملے گا۔

171
172

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

172
173

قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی

جواب: امام احمد بن علی ابو بکر جصاص رازی حنفی رحمہ اللہ ( المتوفٰی 370 ھ) فرماتے ہیں: ” لما ثبت أن النحر فيما يقع عليه اسم الأيام وكان أقل ما يتناوله اسم ا...

173
174

غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟

جواب: امام سرخسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں: ”ذكر عن مكحول عن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: «لا ربا بين المسلمين، وبين أهل دار الحرب في دار الح...

174
175

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

175
176

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: امام ربانی و فتاوی رضویہ میں ہے : ’’معراج شریف یقیناً قطعاً اسی جسم مبارک کے ساتھ ہوئی نہ کہ فقط روحانی، جو ان کی عطا سے ان کے غلاموں کو بھی ہوتی ہے، ...

176
177

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: امام اہل ِ سنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے فرمایا : بیشک ایسی صورت میں اسے جہر سے منع کرنا فقط جائز نہیں بلکہ واجب ہے کہ نہی عن المنکر ہے اور...

177
178

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:”جو چیز ہنوز (ابھی)اپنی مِلک ہی میں نہیں، بیع سلم کے سوا اس کا بیچنا باطل ہے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد ...

178
179

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”حولانِ حول(یعنی زکوٰۃ کا سال پورا ہو جانے)کے بعد ادائے زکوٰۃ میں اصلاً تاخیر جائز نہیں ، جتنی دیر لگائے...

179
180

عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ

جواب: امام نووی نے فرمایا کہ علماء نے اس حدیث کے معنی میں اختلاف کیا،تو کہا گیا کہ یہ واقعہ حدود اور ڈاکہ ڈالنے کے ساتھ محاربہ والی آیت کے نازل ہونے سے پہ...

180