
والدین اولاد سے قطع تعلقی کریں تو اولاد کو کیا کرے؟
جواب: امام اہلسنت، امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا "جس شخص کے والدین اس شخص سے کہیں کہ میرے جنازہ پر بھی ہرگز ہرگز نہ آئے اس شخص کو امام کرنا چاہئے ...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: امام طیبی فرماتے ہیں : جان لو کہ جب اللہ عزوجل کے علم میں ہے کہ زید کی عمر پانچ سو سال ہے ، توزید کا اس سے پہلے یا اس کے بعد مرنا محال ہے ،پس وہ مدت ج...
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت کیا کہ اگر کسی نے رکوع میں کمر کو سیدھا نہ کیا (یعنی مکمل رکوع نہ کیا)، تو اگر اس کی حالت بہ نسبت مکمل رکو...
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
جواب: امام اعظم کے نزدیک فجر کی نماز باطل ہو جاتی ہے۔(البنایہ، جلد2، صفحہ23، بیروت) فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہونے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے،جیسا کہ ...
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
سوال: امام تیمم کر کے آیا ہواور مقتدی وضو کیے ہوئے ہوں، تو کیا امام اُن کی امامت کرواسکتا ہے؟
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: امام احمد رضا خان کے والد گرامی رئیس المتکلمین، خاتم المحققین، علامہ مفتی نقی علی خان علیہ رحمۃ الرحمٰن اپنی کتابِ لاجواب "اصول الرشاد" کے پانچویں قاع...
شرکت پر کام کرنے کا جائز طریقہ!
جواب: کمی زیادتی نہ کہ نفع میں(کمی زیادتی) اور اس کے بر عکس(نفع میں کمی زیادتی نہ کہ مال میں دونوں طرح) درست ہے۔ (تنویر الابصار ودر مختار مع رد المحتار...
امام نے خلاف ترتیب قراءت شروع کر دی تو لقمہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے ہوئے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۂ فیل کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر سورۃ التکاثر پڑھنا شروع کردی، ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ ایک مقتدی نے لقمہ دے دیا، امام نے اس کا لقمہ لیا اور سورۃ التکاثر کو چھوڑ کر ترتیب قائم کرنے کے لیے سورۂ قریش پڑھ دی اور آخر میں سجدہ سہو کردیا۔پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس طرح کرنے سے نماز ہوگئی یا نہیں ؟
سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟
دوسرے کی کھجورسے افطارکرنے میں روزہ دارکاثواب کم ہوگایانہیں؟
سوال: دوسرے کی دی ہوئی کھجور سے روزہ افطار کرنے سے کیا ہماری نیکی میں کوئی کمی آئی گی یا ہماری نیکی اتنی ہی رہے گی؟