
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمامے کےکتنے شملے رکھناسنت ہے،ایک یادو؟نیزیہ کہ شملہ کاسائزکیاہوناچاہیے یعنی کتنابڑااورکتناچھوٹاہوناچاہیے؟ سائل:محمدتوقیر(فیصل آباد)
رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا
جواب: سنت مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف نہیں ہوگا کہ سنت موکدہ علی الکفایہ اعتکاف رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا ہوتا ہے ۔ در مختار میں ہے” (وهو) ثلاثة ...
شادی کا تقدیر میں لکھا جا چکا ہے، تو کسی عورت کا رشتہ مانگنا کیسا ؟
جواب: طریقہ پرکوشش کرنے اوردعا کرنے میں یہ بات رکاوٹ نہیں ہے کہ بعض تقدیریں اللہ عزوجل کے حکم اور دعا سے بدل جاتی ہیں۔ لہٰذا اگر کوئی شخص کسی نیک عورت س...
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: ثابت کرناہے۔ یعنی جس طرح حیض کی وجہ سے ساقط نمازوں کو طہر دوبارہ ثابت کر دیتا ہے، یونہی سفر کی وجہ سے ساقط رکعتوں کو مقیم ہونا پھر سے ذمے پر لازم و ...
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
سوال: مغرب میں اوابین کی نماز 6 رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھیں تو تیسری اور پانچویں رکعت میں پھر سے ثنا پڑھنی ہے یا نہیں؟ اور قعدے میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا ہے یا نہیں؟ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمادیں۔ اور ان چھ رکعتوں میں ہماری مغرب کی سنتیں بھی ہوجائیں گی یا نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
سوال: نمازِ جمعہ میں فرضوں کے بعد جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں ، ان کے بعد والی دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ہیں ؟
92 کلومیٹر کا فاصلہ کہاں سے شمار ہوگا، جہاں سے چلا ہے، یا شہر سے نکل کر ؟
جواب: سنت رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کرتے ہوئے ایک سائل نے وطن سے فاصلہ شمار فرمایا اور امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ نے اسے برقرار رکھا۔ چنانچہ آپ رحمۃ اللہ ...
جواب: سنت و مکروہ ہے۔ یاد رہے دوران عدت رجوع کر لینے یا بعد عدت دوبارہ نکاح کر لینے کے بعد بھی معلق طلاق باقی رہے گی اور زندگی بھر کبھی بھی آپ کی بیوی...
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
جواب: سنت یہ ہے کہ جب ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف منتقل ہونے لگے مثلاً قیام سے رکوع کی طرف جانے لگے تو اس وقت تکبیر یعنی اللہ اکبر کے الف سے آغاز کرےاور ...