
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: ایسی صورت ہو کہ براہِ راست انجیکشن کی سوئی پیٹ یا دماغ میں داخل کی جائے ، مثلاً: پیٹ یا دماغ میں ایسا زخم ہو گیا جس سے میڈیسن براہِ راست پیٹ یا دماغ م...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ ایپس(apps) ایسی آئی ہیں ،ان میں انسانی تصویر میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اس کے حوالے سے درج ذیل صورتوں کاجواب مطلوب ہے : (1)بسااوقات تصویر کے اعضا میں مختلف اندازسے تبدیلی کردی جاتی ہے،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟ (2)اوربسااوقات نوجوان کی تصویرکوبڑھاپے کی صورت دے دی جاتی ہے ،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟
جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا
سوال: جانور کے ساتھ بدفعلی کرلی تو اب اس کا دودھ پینا کیسا؟ اور ایسا کرنے والے کےلئے کیا حکم ہے؟
سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی زمین پر عشر ہوگا یا نصف عشر؟
جواب: ای ویجب نصف العشر فیما سقی بآلۃ للحدیث “ یعنی جس زمین کی آبپاشی کسی آلہ سے کی گئی ،اس میں بحکم حدیث نصف عشر واجب ہے۔ (بحر الرائق،جلد 2،صفحہ41...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: ایک امیر ہواور دوسرا غریب ہو، تو اب درمیانے درجے کی اشیاءلازم ہوں گی۔ مذکورہ اشیاء کے علاوہ دیگر ریفرشمنٹ(Refreshment) کی اشیاء اگرچہ شوہر خود کھا...
نابینا کو صدقہ فطر دینے کا شرعی حکم
جواب: ای مصرف الزکاۃ و العشر(ھو فقیر، و ھو من لہ ادنی شیء)ای دون نصاب “ یعنی زکوٰۃ اور عشر کا ایک مصرف فقیر بھی ہے اور فقیر سے مراد وہ شخص ہے جونصاب سے کم م...
ایسی دوائی کھانا کیسا، جس میں کستوری شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسی دوائی کھانا ، جائزہے،جس میں کستوری شامل ہو؟
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ علماء سنت کے نام پر عرب کلچر کو پرموٹ کرتے ہیں اور ہر بات میں کہہ دیتے ہیں کہ فلاں لباس پہنو، ایسا حلیہ بناؤ، ایسے کھاؤ، ایسے پیو، یہ سنت طریقہ ہے، تو کیا ہمیں عرب کلچر کی بجائے اپنے علاقائی کلچر کے مطابق زندگی نہیں گزارنی چاہیئے؟