سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 1339 results

171

نااہل کو علم سکھانے کی روایت: اس میں نااہل سے کون مراد ہے؟

جواب: مسائل اورگہرے علمی نکات بیان کرنا،جنہیں وہ نہ سمجھ سکیں۔تواب مطلب ہوگاکہ:"وہ عالم جوعوام کے سامنے غیرضروری اور باریک و پیچیدہ مسائل یا قابل شرح آیات و...

171
172

حلال جانور کی زبان کھانے کا حکم

سوال: حلال جانور کی زبان کھانا جائزہے یاناجائزہے؟

172
173

میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟

جواب: کان حسنا إذا کانت الورثۃ بالغین و إن کان فی الورثۃ صغیر لم یتخذوا ذٰلک من الترکۃ“ ترجمہ: اگر فقراء کے لیے کھانا پکوائے ،تو اچھا ہے، جبکہ سب ورثہ بالغ ...

173
174

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل

جواب: مسائل ہیں، جو قرآن کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور انھیں خواص و عوام ...

174
175

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔

175
176

ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم

جواب: کان سے مس کر سکے، یعنی صرف ایک ہاتھ کان سے مس کر کے تکبیر تحریمہ کہتا ہے، تو کیا اُس کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟ کہ بعض لوگ اُس کی اقتداء میں نماز پڑھن...

176
177

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

جواب: کانہ ہوگا،لہٰذا نیک عمل کروں تاکہ اللہ پاک کی رحمت کا حقدار بن کر جنت پا سکوں۔اور جیسا سوال میں آپ نے کہا کہ پھر نیک اعمال کی کیا ضرورت ہے؟ اسی طرح کا...

177
178

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: کان فی ھذا الحدیث ترک رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کشف عدد الرضاع الذی ذکرت تلک السوداء انھا ارضعت عقبۃ والمراۃ التی تزوجھا وفی ذلک ما قد دل علی...

178
179

جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟

سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟

179
180

فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا

سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟

180