سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 1261 results

171

کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟

171
172

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

جواب: شریف میں ہے:”عن البراء بن عازب، قال: قال النبی صلى اللہ عليه وسلم: إذا أتيت مضجعك، فتوضأ وضوءك للصلاة، ثم اضطجع على شقك الأيمن، ثم قل: اللهم أسلمت وجه...

172
173

نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا

جواب: شریف کہ جو رات میں پڑھے گا صبح کو بخشا ہوا اُٹھے گا۔ سورہ دخان شریف پڑھنے کا ارشاد ہوا ہے کہ جو اسے رات میں پڑھے گا صبح اس حالت میں اُٹھے گا کہ ستّر ہ...

173
174

جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟

جواب: شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہذا اگر کسی نے ارکانِ حج ،شرائط کی موجودگی میں ادا کر لئے تو اس کا حج ادا ہو گیا ،فقط مسجدِ نبوی شریف میں چالیس نم...

174
175

گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیارہویں شریف میں جو ختمِ قادریہ کے پرچے پڑھے جاتے ہیں، تو کیا ان پرچوں کا پڑھنا جائز ہے اور اس میں فارسی اشعار بھی ہوتے ہیں، تو ان کے پڑھنے کے متعلق حکم کیا ہے؟

175
176

حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟

جواب: شریف، درود شریف، دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، اور جو اذکار و دعائیں قرآن پاک میں ہیں، ان کوبنیت حمد وثنا یا بنیت دعا پڑھ سکتی ہے جبکہ وہ قرآن...

176
177

مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں محراب کے دائیں بائیں بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی کی تصویر ٹائلوں پر تیار کروا کر لگوانا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟ فرش سے چھت تک کا بیت اللہ شریف کا ماڈل تعمیراتی کمیٹی نے مسجد کے فنڈ سے تیار کروایا، اب اس کا قد آدم سے اونچا لگوانا ممکن نہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ اسے بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خواجہ محمد سعید (کامونکی)

177
178

محفلِ میلاد کا چندہ بچ جائے تو کیا کریں؟

جواب: شریف کی محفل کے لئے لیا گیا ہے وہ صرف میلاد شریف کی محفل میں ہی استعمال کرنے کی اجازت ہے اس کے علاوہ کسی اور کام میں خرچ کرنے کی اجازت نہیں بلکہ ایسا ...

178
179

مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟

سوال: زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟

179
180

خطبے کے دوران درود شریف پڑھنا

سوال: کیاخطبے کے دوران درود شریف پڑھ سکتےہیں ؟

180