
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: رات کابھی قول باطل ہوگیا جو بعد دباغت مردار کی کھال سے نفع حاصل کرنے کوناجائز کہتے ہیں ۔ہمارے یہاں انسان اور سانپ اور خنزیر کےعلاوہ ہر جانور کی کھال د...
کیا جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟
جواب: رات) سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال کیا گیا کہ ’’ گردے کھانے کا کیا حکم ہے ؟‘‘تو آپ علیہ الرحمہ نے جوابا ً ارشاد فرمایا :”جائز ہے،مگرحضوراقد...
ایسی دوائی کھانا کیسا، جس میں کستوری شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسی دوائی کھانا ، جائزہے،جس میں کستوری شامل ہو؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: رات؛ قال محمد بن مقاتل الرازي: لا بأس بأن يتولى صاحب الحمام عورة إنسان بيده عند التنوير إذا كان يغض بصره كما أنه لا بأس به إذا كان يداوي جرحاً أو قرحا...
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
مرغابی کا انڈہ کھانا حلال ہے ؟
سوال: مرغابی(Wild Duck) کے انڈے کھانا شرعاً کیسا ہے؟سائل:فیضان جاوید(فیصل آباد)
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: رات اگر عملِ علوی سے غرضِ جائز کے لیے ہوا اور اس میں شیاطین سے استعانت نہ ہو ، جائزہے ، ہاں اگر سفلی عمل ہو یا شیاطین سے استعانت تو ضرور حرام ہے ، بلک...
عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟
سوال: کیاعصر کی نماز کے بعد مغرب کی اذان سے پہلے کھانا کھا سکتے ہیں؟