
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد سے زوال کے وقت سے پہلے ادا کر سکتے ہیں اور اس کا ادا کرنا مستحب ہے۔ جبکہ عشاء کی سنتیں قبلیہ اگر چھوٹ جائیں تو ان کو ف...
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: حقیقت میں رَہْن ہے کیونکہ آپ کے پاس آنے والے کو اپنی چیز بیچنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ عارضی طور پر پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ شخص آپ کے پاس ...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: حقیقت اُس عضو کو فاسِد کرنے کے مترادف ہے اور یہ اُصولی طور پر ممنوع اور حرام ہے، کہ یہ خدا کی بنائی ہو ئی چیز کو بدلنا ہے ، لیکن فقہائے کرام نے بغرضِ...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
سوال: اگر زید کو دعائے قنوت یاد نہ ہو اور وہ وتر میں اپنے سامنے رکھی ہوئی کتاب میں سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھ لے۔ تو کیا اس صورت میں زید کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟
خواب کی حقیقت اس کے احکام اور خواب کی اقسام ؟
سوال: اسلام میں خواب کی کیا حقیقت ہے؟
کیا اسلام میں چڑیل کی کوئی حقیقت ہے؟
سوال: کیا ہمارے دین اسلام میں چڑیل کی بھی کوئی حقیقت ہے؟ جیسے کوئی انسان کسی سنسان سڑک سے گزر رہا ہو، تو اس سڑک پر ہلکا سا شور ہو جس سے اس طرح کی چیزوں کا احساس ہو، تو یہ سب کیا ہوتا ہے؟
نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ، وقتی فرض نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد اسی وقت میں بالغ ہو تو کیا یہ نماز اسے دوبارہ پڑھنی ہوگی یا نہیں؟بیان فرمادیں۔
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟