
عائزہ نام کا مطلب اور عائزہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچی کا نام عائزہ رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
سوال: حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا کرنا کیسا؟ یعنی فاتحہ خوانی وغیرہ پہ کئی دیہاتوں میں حقہ رکھا ہوتا ہے لوگ حقہ پی رہے ہوتے ہیں اور (کلی کئے بغیر) ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی بھی وقفے وقفے سے کر رہے ہوتے ہیں ؟
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟
عرشمان نام رکھنا کیسا؟ عرشمان نام کا مطلب
سوال: عرشمان نام رکھنا کیسا ہے؟
اریبہ نام کا مطلب اور اریبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام ”اریبہ“ رکھنا کیسا ہے؟
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
عنایہ نام کا مطلب کیا ہے اورعنایہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچی کا عنایہ نام رکھنا کیسا ؟